@khaak_nasheen09: زندگی میں لہجہ بھی انسان کی پہچان ہے اور الفاظ بھی۔ اس لیے بولنے سے پہلے سوچ لینا بہتر ہے، کیونکہ بڑا بول ہو یا بُرا بول، دونوں کا حساب آخرکار بھگتنا پڑتا ہے۔#unfrezzmyaccount #deepthoughts #deepwords_deeplines #urduline #foryou @درویش لوگ @ÄßdulRᴇʜᴍᴀɴ🥀 @ژوند پرست 🍂 @ᏕᎷᎧᏦᏋᏒ🚬🔞