یہ کاؤنٹر پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ تھا الحمدللہ اب جلد ہٹا دیا جائے گا تو ملک ترقی کے راستے پر بھاگے گا فوجیوں حکمرانوں ججوں بیورکریٹ کے ہزاروں کنالوں پر محیط بنگالے ہے کسی کی جرات نہیں کوئی ایک انچ بھی ان بنگلوں کو ہٹا دے
2026-09-12 19:32:59
125
habibti 🧑🔬 :
please ap logo sy req h asy bichry ghareeb logo sy payeer sy bt kiya kry or saman b na girya kry unky pas itny pasy ni hoty dobra khreed ly wo to already itna struggle kr rhy hoty. jo b is team k officer h sabi ko chahye asy logo k sath asy hi pyr sy paish aya kry jasy ap bt kr rhy.
2026-09-13 06:50:26
1
Gujjar Sargodha da :
یہ پیرا فورس بوجھ بنائی عوام پر
2026-09-13 03:56:17
32
ℝ𝕒𝕠 ℤ𝕒𝕗𝕒𝕣__✨ :
اسی کاونٹر کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہوتا ہے ۔۔۔
2026-09-13 02:50:40
38
Little :
ya ha N leag walo ki training
Nawaz sharif greatest leader
2026-09-12 20:10:01
11
@BADSHAH- 777 :
sir thanks for respect God bless u
2026-09-12 18:08:57
6
Azmeer khan :
mashallah aysay officers ki zarorat he
2026-09-13 07:08:31
2
Syed Ahsan raza :
مولا آپ کی عزت میں تربیت میں اضافہ کرے👍
2026-09-12 17:16:32
50
❤️❤️ Alone ♥️♥️ :
asslam o alakum sir raja chuk people s colony no 2 ma patrol pump chak kara wo kam tada ha patrol
2026-09-12 18:24:53
1
razaaliverazaaliv :
good jo
2026-09-12 16:48:31
2
AFTAB BAGHI کاشر :
آپ کی تربیت کو سلام
2026-09-12 19:08:04
25
MURSHAD HUSSAINI KARBALAI :
بات کرنے سے پتہ چلا ہے فقط پالا نہیں گیا، لیکن تربیت خوب کی ہے ماں نے
2026-09-13 00:14:25
15
Rafaqat Khattak :
aise officers ko dekh kr dill khush hota h❣️
2026-09-13 04:01:32
5
punjbi buttni :
kisi ko to sakoon sy rahny do khuda k liye
2026-09-13 04:57:43
6
Usman :
یہ افسر واقعی میں کوئی غیرت مند ماں کا غیرت مند بیٹھا تھا لیکن اگر تھوڑی سی جگہ بزرگ انکل کو دلوا دیتے اپ کسی دکان کے پاس تو الگ کی بات ہو جاتی چلیں اپ نے عزت دی اس میں بھی خوش ہیں
2026-09-13 03:47:52
12
zeeshan butt :
mashallah 🥰🥰💚💚👍👍
2026-09-12 16:09:32
9
MEDIA TEAM OF USMAN NONARI :
جنابِ اعلیٰ افسر صاحب!
آپ کے بات کرنے کا انداز اور بزرگوں کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آنا یقیناً آپ کی والدہ اور والد کی بہترین تربیت کا نتیجہ ہے۔ جو لوگ بزرگوں سے عزت اور شائستگی سے بات کرتے ہیں، وہ دراصل اپنے والدین کی بہترین تربیت اور اعلیٰ اخلاق کی ترجمانی کرتے ہیں۔
اور جو لوگ بزرگوں کی عزت نہیں کرتے، ان کے رویے ان کے اخلاق، تربیت اور سوچ کی عکاسی کرتے ہیں۔
ہم آپ کے اس خوبصورت رویے اور بزرگوں کو عزت دینے کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ہزاروں ماؤں کے بیٹے اور ہزاروں والدین کی اولاد آپ کو سلام اور سلوٹ پیش کرتی ہے۔
آپ جیسے بااخلاق، باکردار اور بزرگوں کا احترام کرنے والے لوگ ہی ہمارے ملک کا اصل سرمایہ ہیں۔
آپ کو دل کی گہرائیوں سے سلام! 🇵🇰
2026-09-13 07:01:21
11
Muhammad Yaseen💞 :
الحمدللہ الحمدللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ پاکستان میں ایسے بہت ہی نیک اور اچھے اور نیک نیت والے اور با ادب اور اچھی تربیت والے افسران بھی پڑھیں ماشاءاللہ جو اچھے ایماندار افسران ہیں اللہ پاک انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپنا صحیح صحیح کام سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے اللہ پاک ان کی لمبی زندگی عطا فرمائے جو صحیح افسران ہیں جو لوگوں کی عزت کرتے ہیں اور قانون کی پاسداری کرتے ہیں
2026-09-13 03:31:06
9
Salman Ali :
very good pehli bar maza aya kisi officer ka aisa behvior dekh kar
2026-09-12 15:55:19
10
Rana qasim :
اے عمر حکومت دے سامبھن دی اے۔۔۔۔
کیا حکومت نو شرم آندی اے۔۔
کوئ اولڈ ایج فنڈ ۔۔۔
کوئ حکومتی سرپرستی
2026-09-13 07:14:15
5
Zain Ali Akhraa Rajp :
جناپ آپ بہت اچھے ھے لیکن اس بچارے کو کوئی جگہ عنائت فرماۓ
2026-09-13 07:04:25
2
Muhammadasif786 :
Allah
2026-09-13 05:48:58
1
To see more videos from user @perafsdofficial, please go to the Tikwm
homepage.