@dilselafzootak: ززندگی کی سب سے بڑی بات یہی ہے کہ کوئی نہیں جانتا، آپ دل میں کیا درد لیے مسکرا رہے ہیں۔ . The biggest truth in life is that no one knows what pain you are hiding behind your smile. . #fyp #art #drawingtitks
:نقصان پوچھتے ہو ہمارا،،
ہم خود اپنے ہی دل سے اتر گئے 💔
2026-09-13 09:27:13
31
police wale k shazadi sindhi :
good 🥹🥹🥹
2026-09-13 07:16:08
6
مغل گی 🥺🥺 :
انسان میں اگر تھوڑی سی سمجھ ہو تو پھر ایسے ہی اپنے غم چھپا کر لوگوں کو مسکرا کے ملتا ہے اندر چاہے کچھ بھی نہیں بچہ ہو 😞😞😔😔
2026-09-13 13:10:33
23
Tayyba Bhuttah :
مضبوط ہونے کا ایک خسارہ یہ بھی ہے کوئی نہیں جانتا کہ آپ کتنی تکلیف میں ہیں وہ جیسے ایک شعر تھا کہ :۔
خوف یہ ہے کہ دل کے زخم نہ دیکھ لے کوئی !
خواہش یہ کہ کاش کوئی دیکھنے والا ہوتا !
2026-09-13 03:30:17
18
☠︎ 𝐒 𝐊 𝐘 ☠︎ 💔 :
کِسی مرہم کو مانتا ہی نہیں
دل عجیب و غریب زخمی ہے ٰ🖤✨
2026-09-13 09:09:29
18
FATIMA :
sai kaha
2026-09-13 10:02:13
6
🌹 Love rosé 🌹 :
right 👍🏻
2026-09-13 06:32:40
5
I Love U💞 :
@:دل کے درد کو لفظوں میں کہاں سمائیں،
کچھ زخم صرف خاموشی میں روتے ہیں۔
2026-09-13 06:46:55
6
MoizAli123 :
it's okay
2026-09-13 12:38:28
3
Azra Tariq :
Dilo k Haal Sirf Allah Janta Hai Dil Mai Rehne Wala DilBar b Nahi 🙏😟🥺😔
2026-09-13 10:00:26
5
یونہی جیتے رہے تو مرجائیں گے- :
زندگی کی سب سے بڑی بات یہی ہے کہ کوئی نہیں جانتا آپ دل میں کیا درد لیے مسکرا رہے ہیں