@raoalihamza936: دعوت نامہ برائے محفل میلاد النبی ﷺ بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم جناب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔ نہایت مسرت اور عقیدت کے ساتھ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ meelad kameti kallo wala کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، aj rat koجس میں علمائے کرام، قراءِ عظام اور ثناء خوانانِ مصطفیٰ ﷺ بارگاہِ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے ثمام احباب سے گزارش ہے کہ ٹائم کی پابندی کریں اور با وضو ہوکر محفل پاک تشریف لائیں جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء#creatorsearchinsights #islamic_video #miladshareef2026 #mashallah