@lazwalishq2: کبھی کبھی قِسمت انسان کو وہاں لا کھڑا کرتی ہے جہاں دل کسی کے ساتھ رہنا چاہتا ہے، مگر مقدر جدائی لکھ دیتا ہے۔ تم دور کیا ہوئے، یادیں اور بھی قریب آ گئیں… پھر ایک لمحہ ایسا آیا کہ تمہارا خیال آنکھوں تک آیا اور آنکھوں سے آنسو بن کر بہہ گیا۔ 💔 کاش فاصلے بھی کبھی ختم ہوتے، کاش بچھڑے ہوئے لوگ صرف یادوں میں نہیں، زندگی میں بھی واپس آ جاتے۔