@Farhan Darban E Ali Mola:حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے کچھ فرمان نمبر پہلا علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے نمبر دوسرا جس جس کا میں مولا اس کا علی مولا نمبر تیسرا علی اور میری مثال ایسے ہے جیسے ہارون اور موسی کی نمبر چوتھا میں علی سے ہوں اور علی مجھ سے ہے نمبر پانچواں.......ap log batiooo