if you are seeing my childish side,it means you are very close to my heart. Because I don't open up for everyone 🙂
2026-09-12 15:09:13
8
it's Ayziiii🐧 :
جہاں حق ہوتا ہے وہی ہمیں بیچ راستے میں چھوڑ جاتے ہیں جنہیں خود سے زیادہ حق دیتے ہیں اکثر وہی اپنا حق سمجھ کر اذیت دیتے ہیں
کہتے ہیں کہ ۔۔
ہم جسکو اپنا حق سمجھ کے بیٹھتے ہیں وہی ہمیں بیدخل کر دیتے ہیں اپنی سوچوں سے اپنے خیالوں سے اپنی باتوں سے اپنے ارد گرد سے
🕳️💭
2026-09-12 15:11:29
22
selenophile 11 :
exactly
2026-09-12 15:04:01
13
Simran :
جہاں تعلق سچا ہو وہاں چھوٹی چھوٹی نادانیاں بھی شکایت نہیں اپنائیت لگتی ہیں...✨🫠
2026-09-12 15:06:39
18
𝙲𝙰𝙴𝙻 :
Wanna join girls gc anyone..?
2026-09-12 15:15:13
5
♡𝐀𝐫𝐢𝐬𝐡𝐚 :
جہاں اجنبی پن ہو وہاں لہجے سنبھل جاتے ہیں
جہاں اپنائیت ہو وہاں بچپن لوٹ آتا ہے🥀
2026-09-12 15:06:40
19
Fatima Syed :
اور جب حق ہی کھو دیا جائے۔۔🍂🫠
2026-09-12 15:04:58
13
Mari :
سچ بولنے والے کو پاگل کہتے ہیں لوگ
اور جھوٹ کے تاجر کو دانا کہتے ہیں
اس دور میں معصومیت جرم بن گئی ہے
اور ہوشیاری کو ہی وفاداری کہتے ہیں ۔۔۔🫠🖤
2026-09-12 15:18:18
9
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
اس لیے تو سچے لوگ تنہا رہ جاتے ہیں
کیونکہ اس دنیا میں ایمانداری کو کمزوری سمجھا جاتا ہے 💔
2026-09-12 15:05:54
15
NOORYy :
جہاں قدر ہوں حق طرف وہاں جتایا جاتا ہے 🫠🤍
2026-09-12 15:08:53
12
🥀عثمانی ✍️ :
بڑھاپے میں فرشتہ بننے سے بہتر ہے۔
جوانی میں فرعونیت چھوڑ دیں۔ 💯🤧
2026-09-12 15:08:55
12
اَن٘ـتُـــ الحَـیَـــاتٌ٘ :
تُم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آنکھوں کا
نہ دل سے نکلتے ہو نا زندگی میں آتے ہو
2026-09-12 15:14:26
8
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly 💯..
2026-09-12 15:04:50
14
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
Kamal ki lines likhi Bhai ✨👌🏻
2026-09-12 15:06:46
10
Simran :
Haeeee Truth....🫠🫠
2026-09-12 15:04:33
12
selenophile 11 :
جہاں مان ہو ضدیں بھی وہی دکھائی جاتی ہیں، لاڈ ہر کوئی نہیں اٹھاتا۔۔۔🫠❤️🩹
2026-09-12 15:06:21
14
♡𝐀𝐫𝐢𝐬𝐡𝐚 :
نادانیاں بھی اُسی در پر اچھی لگتی ہیں
جہاں رشتوں میں اپنا پن ابھی باقی ہو🥀
2026-09-12 15:06:12
19
🥀عثمانی ✍️ :
سنا تھا عشق میں گہرائی ہوتی ہے
پھر کیوں محبت میں بے وفائی ہوتی ہے
ٹوٹ کر چاہنے والوں کے نصیب میں
ہمیشہ کیوں تنہائی ہوتی ہے. 🥹❤️🩹
2026-09-12 15:08:26
10
𝐀ح-🚩 :
Bilkul 🤍
2026-09-12 15:12:32
5
NOORYy :
Kamal lines 🫠
2026-09-12 15:04:42
11
Jhanzaib. :
یقین مانو یقین نہ کرنا
یہ یقین انسان کو یقیناَمار دیتا ہے
2026-09-12 15:06:21
22
selenophile 11 :
میں اپنے گھر کی لاڈلی ہوں،میرے گھر والے جان وارتے ہیں مجھ پے۔۔۔🥹🫣❤️
2026-09-12 15:07:01
16
scorpion :
کاش وقت پر سمجھ آتی لوگوں کی حقیقت،
کچھ نادانیاں انسان کو خود سے جدا کر دیتی ہیں۔
2026-09-12 15:06:59
12
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
سچائی کے سوداگر ہم ہیں،
نادانی کا طعنہ سہتے ہیں
اس بازار میں اب چالاکی ہی سمجھداری کہلاتی ہے 🥀
2026-09-12 15:08:24
9
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.