آخر میں ہر اِنسان اکیلا رہ جاتا ہے ۔۔۔
کفن کا بھی محتاج لوگ آخر نہیں اکیلے ہی جاتے ہیں جانے والے کی کبھی روکا نی جا سکتا اور جہاں حد سے زیادہ خود کو انویسٹ کیا ہو وہاں خسارہ تو بنتا ہیں بس اِنسان اکیلے رہ جاتے ہیں کیونکہ آئے بھی تو اکیلے ہی تھے ۔۔۔
🕳️🥹
2026-09-12 15:14:20
18
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayee exactly 💯
2026-09-12 15:58:13
5
Simran :
آخر میں نہ شکوے رہتے ہیں نہ توقعات بس انسان اور اُس کی خاموشی رہ جاتی ہے...✨🫠
2026-09-12 15:10:59
18
Awan :
true 💯
2026-09-12 15:25:10
8
scorpion :
heay lines ❤️🩹
2026-09-12 15:09:34
11
NOORYy :
no words 🙃🫠
2026-09-12 15:10:43
13
selenophile 11 :
آخر میں ہمارے ساتھ ہم ہونگے ہمارے دکھ ہونگے اور ناکام حسرتوں کے بوجھ ہونگے ۔۔۔❤️🩹
2026-09-12 15:15:45
14
𝐀ح-🚩 :
Bilkul 😊
2026-09-12 15:12:22
13
Mamoor Awais :
Hmmm Exactly 💯
2026-09-12 17:19:00
4
iTx.AlYrA🪐 :
خود کو غلط جگہ خرچ کر دیا ❤️🩹🥹
2026-09-12 15:18:32
11
🌷✨ :
یہاں کوئی کسی کا نہیں, اپنا جتنا بھی اپنا ہو جائے, پہلے اپنا ہی سوچتا ہے❤️🩹....
2026-09-12 15:13:12
12
🥀عثمانی ✍️ :
اور آخر میں ہر اپنا اپنا نہیں رہتا۔ 🥹❤️🩹
2026-09-12 15:11:07
13
Maa ki 2 jaan :
بھیڑ تو بہت ہے اس دنیا میں، مگر سچی بات یہی ہے کہ وقت آنے پر ہر شخص اپنا راستہ بدل لیتا ہے اور انسان تنہا رہ جاتا ہے✨✨
2026-09-12 16:01:46
6
selenophile 11 :
اور ایک دن ساری تکلیفیں ،ساری اذیتیں ادھر ہی رہ جائیں گی ،اور ہم گزر جائیں گے۔۔۔❤️🩹🫠
2026-09-12 15:15:03
8
🌷✨ :
اور اکیلے رہ جاتے ہیں وہ لوگ جو خود سے زیادہ ہمیشہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں.....
2026-09-12 15:11:52
15
🥀عثمانی ✍️ :
یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکہ ھے۔ یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں۔ 💯🙌
2026-09-12 15:14:02
6
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
رشتے نبھانے والے سب چلے جاتے ہیں
آخر میں سائے کی طرح تنہائی ساتھ رہ جاتی ہے 🌙
2026-09-12 15:12:37
9
♡ :
کتنے چہرے ملتے ہیں سفرِ زندگی میں
مگر آخر میں دل کا راستہ تنہا رہ جاتا ہے🥀
2026-09-12 15:10:52
16
Simran :
End.........🙌🏻💯
2026-09-12 15:09:33
16
Fatima Syed :
اور وہاں سے ایک نئے سفر کا آغاز ہوتا ہے۔۔🫶🏻🦋
2026-09-12 15:09:36
22
🥀عثمانی ✍️ :
اور آخر میں ہر انسان کو تنہائی راس ا جاتی ہے۔ 🥺🤧
2026-09-12 15:09:54
15
چھینہ تیڈے بعد ساڈا کیا تھیسی :
ہر کوئی نہیں جو مخلص اور سچی محبت کرتا ہوں وہ شخص اکیلا رہ جاتا ہے 💔😢
2026-09-12 15:57:04
5
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.