@its.rajput702: کفن میرے سر سے اتار کر خوب دیدار کر لینا پھر وہ نظر نہیں آئیں گی آنکھیں جنہیں تم ہر روز رلایا کرتی تھی قدر کرنی تھی تو تب کرتے جب دل دھڑکتا تھا اب لاش سے محبت کا ڈرامہ کس کام کا😭💔⚰️#itsrajput #aakhrideedar #Bewafai #DardBhriShayari #ZakhmiDil