گرم جوشی وہ بھی اس قدر
تمہیں مجھ سے کوئی شکایت ہے کیا ❤️🩹
2026-09-12 17:32:43
2
𝓐𝓻𝓪𝓲𝓷 𝓩𝓪𝓭𝓲 🕊️ :
سنو! کیسی محبت ہے تمہاری یار مجھ سے کہ نہ مجھ سے ربط ہے کوئی، نہ مجھ سے بات ہے کوئی تمہیں کچھ خبر ہے بس تمہارے ایک آنے سے میرے دل سے، میری جان سے اذیت چھوٹ جائے گی کہا یہ کب ہے میں نے کی صدا ہی تم رہو میرے مگر یہ چاہتی ہوں بس تمہیں جب بھی بلاؤں میں یہ دنیا چھوڑ کے ساری خدا کے واسطے آؤ تمہیں کچھ خبر ہے کہ میں تمہاری یاد میں جل کر ہوئی ہوں راکھ ایسے کے جو مارو پھونک تم مجھ کو تو ایک ایک راہ کا ذرہ یہ چیخے گا پکارے گا کہ تم نے کس طرح سے مجھ کو بشر سے راکھ میں بدلا وہ وعدے جو کیے تھے تم نے کہ میں تمہارا ہوں وہ وعدے اس طرح میرے رچے ہیں ذہن میں جاناں کہ جب بھی سوچتی ہوں میں کہ تم تو تھے میرے اپنے تمہارا تو یہ وعدہ تھا نبھانے کا ارادہ تھا میرے بن جب تمہارا پل گوارا ہی نہیں تھا تب میں تم سے یہی کہتی تھی کہ تم نے چھوڑ جانا ہے مجھے پاگل بنانا ہے مگر تم یہ ہی کہتے تھے تمھارے ساتھ جیوں گا مروں گا جب تو میری روح بھی تم کو ہی چاہے گی تمہیں کچھ خبر ہے کہ تم نے جو وعدے کیے تھے وہ ابھی تک دل کی الماری میں وہ محفوظ رکھے ہیں میرے یہ دل کی الماری کو دیمک لگ رہی ہے اب مجھے یہ خوف ہے دل کو یہ دیمک چاٹ جائے گی میرے دل میں بسے ہو تم تمہیں بھی کاٹ کھائے گی اگر جو ہو سکے جان پھر سے پلٹ کے آ جانا ادھورے رہ گئے تھے جو وہ وعدے تم نبھا جانا❤️🩹🥀
2026-09-13 15:02:34
0
꧁༺👑𝓚𝓲𝓷𝓰 𝓚𝓲 𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷༻꧂ :
🌹🌹🌹
2026-09-12 15:33:52
5
hguvg :
❤️❤️❤️
2026-09-12 15:32:15
5
Sad boy :
🥺🥺🥺
2026-09-13 06:58:46
2
Miss Vampire :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-09-12 15:38:05
4
saji3435 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 15:37:12
3
Farhanahmad :
♥️♥️♥️
2026-09-13 06:15:16
2
mxcurrie_0981 :
❤️❤️❤️
2026-09-12 15:26:20
4
SATTAR 👻 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 17:03:30
1
subhan aziz :
💔💔💔
2026-09-13 02:14:24
3
ᬁ✨🚬ذہنی مریض🎭🎭🥺😔 :
🙂🙂🙂
2026-09-12 18:22:20
1
اگست❤️🩹 :
✨💯
2026-09-12 21:42:39
0
𝕄𝔼𝕄𝔼𝕊 𝔹𝕐 𝕆𝔾𝔾𝕐 :
❤️❤️❤️
2026-09-12 16:32:27
1
_ÃshfãqūË_-_MãLīK :
🥰🥰🥰
2026-09-12 21:46:33
1
basit :
🥰🥰🥰
2026-09-12 21:31:53
1
ALI JAN :
🤗🤗🤗
2026-09-12 16:28:47
1
Talha King :
🥰🥰🥰
2026-09-13 02:38:55
1
•~🖤🕊️~• :
🖤🖤🖤
2026-09-12 16:28:20
1
ALI JAN :
🥰🥰🥰
2026-09-12 16:28:53
0
To see more videos from user @mashq_e_sitam7, please go to the Tikwm
homepage.