@zarrar_jan: جنہیں ہماری قدر نہ ہو، ان کے سامنے خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کیونکہ اصل لوگ لفظوں سے نہیں، کردار سے پہچانتے ہیں۔ جو صرف فائدے کے وقت ساتھ ہوں، وہ اپنے نہیں ہوتے۔ خاموشی اکثر ان سوالوں کا جواب بن جاتی ہے، جن کی وضاحت بھی بے معنی لگے۔ اب نہ کسی سے گلہ ہے، نہ کسی سے شکایت۔ بس اتنا سیکھ لیا ہے کہ اپنی عزت ہر رشتے سے بڑھ کر ہوتی ہے۔ جو ہمیں کھو کر بھی مطمئن ہیں، انہیں دوبارہ پانے کی خواہش بھی نہیں رہی۔

🍁
🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 15:15:29 GMT
195
7
1
3

Music

Download

Comments

umarjan030
Umar Jan 113 :
💕💕💕
2026-09-12 16:59:59
0
To see more videos from user @zarrar_jan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About