@abu.turab.property: 🔹🌱 22 کنال زرعی رقبہ برائے فروخت چکوال۔ 🔹🛣 لنک روڈ پر تقریباً 200 فیٹ فرنٹ ھے۔ 🔹رقبہ انتہائی اچھی اور خوبصورت لوکیشن پر واقع ھے۔ 🔹چکوال شہر سے 15 کلومیٹر دور۔ 🔹ڈھڈیال شہر سے 16 کلومیٹر دور۔ 🔹نیلہ دلہ انٹرچینج (Neela Dullah Interchange) سے 52 کلومیٹر دور۔ 🔹یہ رقبہ ڈیری فارم اور پولٹری شیڈ کیلے انتہائی موزوں ترین ھے۔ 🔹یہ رقبہ مکمل ہموار اور آباد ھے۔ 🔹اس طرح کے رقبے بار بار نہیں ملتے لہذا دیر مت کریں اور فورن وزٹ کریں۔ 🔹💧رقبہ انتہائی زرخیز ھے اور اس میں پانی وافر مقدار میں موجود ھے۔ 🔹رقبہ میں بجلی موجود ھے۔ 🔹مین نیلہ دلہ روڈ تک آسان رسائی اور بہترین لوکیشن۔ 🔹زراعت اور فارم ہاوس کیلے بہترین رقبہ۔ 🔹انویسٹر حضرات کیلے ابھی شاندار موقع موجود ھے۔ 🔹جگہ باقاعدہ طور پر رجسٹری وانتقال ہے۔ 🔹حدود واضح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمپیوٹر ریکارڈ موجود۔ 🔹💰 ڈیمانڈ۔۔۔۔۔۔۔ 6 لاکھ فی کنال ٹوٹل قیمت 1 کروڑ 32 لاکھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🔹مزید معلومات کیلے رابط کریں۔ 🔹ابوتراب پراپرٹی انویسٹمنٹ چکوال 📞 Contact 03335337931 #abuturabpropertyinvestment #agriculturefarming #propertyconsultant #agriculturelife🚜 #pakistanrealestatemarket.