@malkani436: جی سر پر باپ کبھی اپنی پگ رکھتا تھا وہی پگ اس کے بیٹے کے سر پر رکھ دی گئی 😭😭😢 باپ خود تو نہیں رہا لیکن ان کی پہچان اور ان کی یاد اس ننھے کے سر کے ساتھ رہ گئی 😭۔۔۔ دس سال کی عمر میں باپ کا سایہ سر سے اٹھ جانا وہ درد ہے جسے الفاظ کبھی بیان نہیں کر سکتے ۔ بھائی اج اپ اپنے بیٹے کے سر پر نہیں لیکن اپ کی پگڑی ضرور ہے اور شاید یہی اپ کی سب سے ذیادہ خوبصورت نشانی ہے ۔۔ اللہ میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭😢🥺🤲🏻🤲🏻 #foryouuuuuu #foryoupageofficiall #malkani436 #tiktokviraltrending #viral???tiktok