@shjan212: ❤🤲بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🤲❤ ♥️🤲یا علی علیہ السلام مدد 🤲♥️ ماشاءاللہ آج ہفتہ کی رات 20 ویں برسی جناب #بادشاہ_سید_نجات_حسین_میاں_الحائری اور مادر گرامی جناب #سید_شجاعت_حسین_میاں_بادشاہ کی پہلی برسی کے خوبصورت مناظر ۔ انشاءاللہ 12اور13ستمبر بروز ہفتہ و اتوار کو #سید_بادشاہ کی برسی #بادشاہ_سید_شجاعت_حسین_میاں_بادشاہ کی قیادت میں بمقام ڈسٹرکٹ کرم پاراچنار زیڑان میرکلاں میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائیگئی۔ #سید_بادشاہ کے تمام عقیدت مند و محباں کو دل کی گہرائیوں سے دعوت دی جاتی ہیں۔ کہ وہ کے برسی میں اپنی شرکت کو یقینی بنائے۔مولائے کائنات کے تمام عقیدت مند و محباں کو سلامت رکھے امین