@un_lucky039: تم سے جب کوئی پوچھتا ہے کہ " کون ہو تم" تو تم پر فرض ہے کہ خود کو میرا کہلواو اور بتاؤ کہ..! میں اس لڑکی کے قلب ریاست کا اکلوتا شہزادہ ہوں ..!
hye yar lata magheetar k song ha uski voice bht kamaal h
2026-09-12 17:53:07
7
𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 🇵🇰 :
Hayeeee
2026-09-12 21:55:59
4
GULL Niaazii ....❤️ :
In Ankhon sy wabasta afsaany Hazaron Hain....💕
Song 💫
2026-09-12 17:56:30
7
لفظون کا سمندر :
💔چلے جائیں گے عنقریب تجھے تیرے حال پہ چھوڑ کر
قدر کیا ہوتی ہے یہ تجھے وقت سکھا دے گا
Shad
2026-09-13 16:05:42
4
HÀYÀ✨ :
caption plz
2026-09-14 09:47:35
4
SYED IDREES :
old is gold...
2026-09-12 17:58:35
5
🥀🄹🅄🄽🄰🄸🄳🥀 :
"میری محبت میں کوئی ملاوٹ نہیں،
یہ کل بھی تیرا تھا اور آج بھی صرف تیرا ہے۔". 🫠✨❣️"مجھ میں خامیاں بھی ہوں گی، کوتاہیاں بھی ہوں گی، اور شاید بدلتے وقت کے ساتھ مجھ میں لاکھ کمیاں بھی نظر آتی ہوں... میں کبھی یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں ہر لحاظ سے مکمل یا بہترین ہوں۔ انسان ہوں، غلطیاں بھی ہوتی ہیں اور الجھنیں بھی۔ مگر خدا گواہ ہے، جب بات اس دل کی آتی ہے نا، تو یہ دنیا کی ہر ملاوٹ سے پاک ہو جاتا ہے۔ اس دل میں تمہارے لیے جو احساس ہے، اس میں کوئی دغا ہے نہ کوئی بناوٹ۔ یہ اپنی تمام تر خامیوں کے باوجود، تمہارے ساتھ پوری طرح، روح کی گہرائیوں تک مخلص ہے۔ میری باقی دنیا ایک طرف، اور تمہاری محبت ایک طرف... میں جیسا بھی ہوں، صرف اور صرف تمہارا ہوں اور یہ مخلص پن زندگی کی آخری سانس تک تمہارے نام رہے گا۔"
2026-09-12 17:48:57
6
Auraeditx :
is video ki caption jis k liye b likhe gai ha us sy hath jord k arz ha k qadar kro is jasi lrdki ki har lrdky ko asi lrdki nhi milte
2026-09-13 12:25:51
5
Naveed awan :
:محبوب کی یاد میں وہی رہ سکتا ہے
جس نے عشق کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وضو کیا ہو
2026-09-13 17:29:15
2
محترمہ 💕 :
Kamal 🥰
2026-09-13 19:13:20
3
last hope💔 :
ایک تصویر، ہزار یادیں… 🖤🥀
کبھی کبھی ایک تصویر ہی دل کو بہت کچھ یاد دلا دیتی ہے۔
2026-09-13 05:38:52
19
♡~ 𝐌𝐚𝐧𝐚𝐲𝐚𝐥 ~♡ :
ایک تصویر، ہزار یادیں… 🖤🥀
کبھی کبھی ایک تصویر ہی دل کو بہت کچھ یاد دلا دیتی ہے۔🥰💔
2026-09-13 10:49:55
3
🖤 𝗔𝗹𝗼𝗻𝗲 𝗣𝗲𝗿𝘀𝗼𝗻 💔 :
کاش۔۔۔۔۔💕🥀
2026-09-12 16:48:25
5
doctor Rizwan :
ma sadke jau kya hi dard milta hamara
2026-09-14 18:38:49
0
* :
@🌸Z🦋:تم سے جب کوئی پوچھتا ہے کہ
" کون ہو تم"
تو تم پر فرض ہے کہ خود کو میرا کہلواو
اور بتاؤ کہ..!
میں اس لڑکی کے قلب ریاست کا
اکلوتا شہزادہ ہوں ..!
2026-09-14 15:40:09
2
doctor Rizwan :
dil karta waha jau jaha har cheez ho siwae insano k
2026-09-14 18:39:15
0
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm
homepage.