@darseisrar: اللّٰہ قیامت کے دن ہم سے یہ سوال ضرور پوچھے گا... 💔 کیا ہمارا ایمان واقعی تھا؟ یا صرف عقیدہ؟ کیا ہم نے قرآن کو صرف رکھا تھا... پڑھا نہیں؟ سمجھا نہیں؟ عمل نہیں کیا؟ اپنے گریبان میں جھانکنے کا وقت آ گیا ہے۔ #Quran #Reminder #IslamicReminder