@asadsanaullah: کائنات کا سب سے پہلا گناہ یہی تھا میں اس سے بہتر ہوں🔥 ہماری زندگی کا ایک بڑا حصہ دوسروں کی عدالتیں لگانے اور ان کے اعمال کا ناپ کرنے میں گزر جاتا ہے۔ ہم اپنی مرضی کے پیمانے بناتے ہیں اور ان پر دوسروں کے اخلاق کا موازنہ کرتے ہیں۔ لیکن کبھی سوچا ہے کہ جس ذات نے ہمیں یہ زندگی بخشی ہے، اس نے ہمیں غلطی کرنے کی مہلت بھی دی ہے؟ ہم کس حق سے اس مہلت کو چھین لیتے ہیں؟ معافی کوئی احسان نہیں، یہ تو اس بات کا ادراک ہے کہ ہم سب اس دنیا میں بے بس اور ناتمام ہیں۔ یہ دنیا ایک بڑا امتحان گاہ ہے، جہاں ہر شخص اپنی جنگ لڑ رہا ہے، اپنے نفس کے خلاف، اپنی کمزوریوں کے خلاف۔ کسی کی غلطی اس کا امتحان ہے، اور اسے معاف کرنا ہمارا اپنا امتحان۔ جب ہم دوسرے کے بوجھ کو سمجھتے ہیں، تو ہمارا اپنا دل ہلکا ہو جاتا ہے، اور ہماری اپنی روح کو سکون ملتا ہے۔ غلطیاں امتحان کا حصہ ہیں، لیکن معافی کائنات کا اصل ہنر اور سب سے بڑا مرہم ہے۔

AsadBinSanaUllah🖋
AsadBinSanaUllah🖋
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 16:04:20 GMT
210087
40076
647
121

Music

Download

Comments

hayaat249
Haanii :
Asad Bhai ap b Turkish lg rhy hein
2026-09-13 17:57:58
1
rabia.tuncay3
Rabia Tuncay :
AOA Asad Bhai ap BHT Achi tıktok banatay ha
2026-09-13 08:40:22
0
kitty52250
Kitty🎀 :
My one n only Fvrt tiktoker Asad bhai
2026-09-12 16:35:44
43
.tlp6263
Rashid Nawaz Awan TLP :
اللّٰہ پاک آپ کو لمبی زندگی اور صحت والی زندگی عطاء فرمائے آمین
2026-09-12 16:33:47
74
znlove560
ZAMAN'S💕 SOUL💕 N :
fabulous person
2026-09-13 07:55:33
0
arslan_s777
✴☞Ǻŕȿไãп❤️‍🩹 $ ❈ :
Ma Sha Allah Bhai jann
2026-09-12 16:08:00
23
bint.e.hawa214
bint e hawa. :
خطائے حاکمِ وقت ہے، سزا عوام کو ہے، ملالِ بے وطنی اب ہر اک غلام کو ہے، جھکا ہےغیر کے آگے جو تاجِ دارِ وطن، تو یہ طمانچہ ہماری ہی صبح و شام کو ہے، ✨❤️✨
2026-09-12 16:27:44
26
sanaullahhi8
sanaullah Hi :
very good 👍👍
2026-09-13 16:17:27
0
saqib.shakeel.saq6
Saqib khan :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🩵
2026-09-12 19:11:32
50
ijazulhaq013
Ijaz :
love you brother 💕
2026-09-13 02:41:52
0
asadsanullah243
مًن چلے کا سًودا 🖋💙 :
تمہیں دیکھے میری انکھیں اس میں کیا میری خطا ہے
2026-09-12 16:28:54
9
jkjutt144
Ayan j.k :
love you bro❤❤
2026-09-12 16:08:17
2
tayyab.malik3030
Sweet Kuri💞 :
Allah pak app ko kayabi day or Lambi Umar day Ameen sumameen
2026-09-12 18:03:15
5
nusratbhatti1976
نُصرت بھٹّی سِیالکوٹ 🇵🇰🕊️🦅 :
2026-09-12 17:51:30
4
shahji449
Syed Badshah :
Blue mosque ek din yaha Namaz prhu ga In sha ALLAH
2026-09-13 05:29:47
3
tasleem_.0
tasleem_.0 :
G tough
2026-09-12 19:39:16
1
mmsaab
حمادآرائیں🇦🇪 :
Shazada 🫀
2026-09-13 09:34:32
1
pari.ayesha.280
Pari Ayesha 280 :
ma Sha Allah
2026-09-12 17:07:39
3
nadeemchohan352
nadeem Chohan :
ماشاءاللہ
2026-09-12 16:08:20
4
hafizsaleh6
Hafiz Saleh :
Mashallah
2026-09-12 18:12:58
1
gumshuda888
Gumname 🙂 :
kia hum Qoum hen Jo qoumi libas k zikr kr rahy jnab 😏 isme bhtt bhttt achy LG rahy Hume tou 😉😉 smart cute 😊❤️👌👌
2026-09-12 18:06:01
4
ayaansadam00
یا اللہ تیرا شکر ہے :
ہم اپ سے دعا کے لیے طلب گو بڑی امید ہے کہ انشاءاللہ اپ کی دعا سے ہمارا مسئلہ حل ہو جائے گا
2026-09-12 16:22:14
2
mustansaraliseo
Mustansar Ali skill trainer :
ان حکمرانوں نے ہر وہ احساس و اقدار ختم کردی💔
2026-09-12 16:34:48
2
sherry.khan129
Sherry Khan :
اسداللہ بھائی آپ بھت اعلی ظرف انسان ہیں اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤️
2026-09-13 05:10:22
2
shah.zadi296
shehzadi :
Heart touching kalam singer ramzan jani g ka 🥰❤️❤️
2026-09-13 19:14:09
0
To see more videos from user @asadsanaullah, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About