@m_saddam_sajid: مجھے ہر ایسے شخص پر افسوس ہوتا ہے جو زندگی کی خوبصورتی محسوس کرنے کی بجائے ایسے لوگوں کو جواب دینے لگے جو در اصل خود کے لیے بھی ٹاکسک ہوتے ہیں۔ زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔ آپ جہاں خوش ہیں وہاں خوش رہیں جہاں سے منفیت کی بو آتی ہے وہاں سے کوسوں دور نکل جائیں۔ اپنی فرینڈ لسٹ اور زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو تنقیدی لوگوں کو باقی رہنے دیں لیکن منفی سوچ کے حامل اور بدتمیز لوگوں سے فاصلہ اختیار کر لیجیے۔ محبتیں سلامت رہیں ❤️ #viralview1milion #fypviralvideo #fyp #foryoupage #foryoupage