@ancunghayyann: Cứ thấy me là nước miếng tự động phun trào #anvat #mechuacay #mechuangot #mengaoduongmuoiot #mengaoduong

Hayyann
Hayyann
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 12 September 2026 16:26:51 GMT
468
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ancunghayyann, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اللہ تعالیٰ جب دیتا ہے چھپر پھاڑ  کردیتا ہے نائجیریا کے حافظ قرآن ڈلیوری بوائے کی قسمت بدل گئی دبئی میں ایک نائجیریا ڈلیوری  بوائے جو محنت مزدوری کرتا تھا لیکن آرڈر  آنے کی انتظار کی صورت میں اپنے موٹرسائیکل کے آگے موبائل فون کی  رکھنے والی جگہ کیساتھ قرآن کیلئے ایک بکس بنایا تھا تو فوراً وہ قرآن نکال کر پڑھنا شروع کردیتا اور اسکی روٹین کا کام تھا ایک دبئی کے سرکاری ادرے کے شخص نے اس کی ویڈیو دور سے بنائی جب یہ رات کے دو بجے یہ آرڈر لینے کیلئے انتظار میں کھڑا ہوکر قرآن پڑھ رہا تھا یہ ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی اور یہ ویڈیو دبئی کے جنرل ڈپارٹمنٹ آف ٹریفک کے پاس جا پہنچی  کہا جارہا ہے اس کو بلایا گیا اس سے پوچھا کہ تم موبائل میں بھی قرآن  پڑھ سکتے ہو تو پھرقرآن ساتھ لیکر کیوں  جس پر اس نے کہا کہ میں حافظ ہوں ہرسال رمضان المبارک میں قرآن سناتا ہوں اگر موبائل میں دیکھوں گا تو مجھے یاد نہیں رہے گا کیونکہ میں نےقرآن موبائل میں حفظ نہیں کیا اور  میں دن  رات دس سپارے پڑھتا ہوں کام کیساتھ ساتھ تاکہ مجھے قرآن یاد رہے جس پر دبئی جنرل ڈپارٹمنٹ آف ٹریفک کی طرف سے اس کی ایمان داری کیلئے ادرے کی جانب سے پچاس ہزار درہم انعام دے دیا ہے #suggestedforyou #cricket #syedghafarshah

About