@deep.lines018: Read this twice to understand... مرد کو سمجھنے کی جتنی صلاحیت اللہ تعالیٰ نے عورت کو ، بخشی ھے مرد کو اس کی ھوا بھی نہیں لگی (Sensor) مرد کے معاملے میں خود اللہ پاک نے عورت میں وہ MBA ،، لگایا ھے جو دھواں سونگھ کر آگ کی خبر دیتا ھے شوهر دوست کو گھر لاتا ھے اور مڈل پاس بیوی اس کو دس منٹ میں بتا دیتی ھے کہ اس کی نظر ٹھیک نہیں ، عورت میں رکھی گئ ھیں کہ وہ اس Applications مرد کے بارے میں اتنی کی نظر پڑھ سکتی ھے ، اس کی چال پڑھ سکتی ھے ، اس کے الفاظ پڑھ سکتی ھے یہانتک کہ وہ مرد کی مصنوعی اور حقیقی مسکراہٹ کے فرق کو دن اور رات کی طرح جانتی ھے ۔ جھوٹ پکڑنے والی مشین کو دھوکا دیا جا سکتا ھے ، عورت کو دھوکا دینا ناممکن ھے ، وہ مروت سے چپ کر جائے تو اس کی مہربانی ھے ، جھگڑا دفتر میں ھوتا ھے اور اس کی خبر وہ آپ کا مکھڑا دیکھ کر دے دیتی ھے ، آپ ٹریفک وارڈن سے لڑ کر مسکراتے ہوئے گھر میں داخل ھوں مگر وہ اچانک پیچھے سے آ کر کہتی ھے " کس سے لڑ کر ،،، آئے ھو ؟ " اور آپ کا تراہ نکل جاتا ھے جس خدا نے عورت کو جسمانی طور پہ نازک بنایا ھے اس خدا نے نفسیاتی طور پر اس کو بڑا قوی بنایا ھے ، پیغمبروں کی حفاظت عورت کو سونپی گئ ھے ،، کتنے بڑے امتحان کے لئے بھولی بھالی مریم علیہ السلام کو چنا گیا ھے " موسی علیہ السلام کی ماں سے کیا کام لیا ؟ موسی علیہ السلام کی 9 سال کی بہن سے کیا کام لے لیا ؟ فرعون کی بیوی سے کیا کام لے لیا ؟ اور شیخ مدین کی بیٹی نے باپ کے سامنے اجنبی موسی کا پورا بیان کیا تھا یا نہیں ؟ کیا وہ ان کو جانتی تھی ؟ Curriculum اسے کیسے پتہ چل گیا کہ وہ مارشل آرٹس کے ماھر ھیں اور امین بھی ھیں حیاء والے بھی ھیں.. جس اللہ نے عورت کو جسمانی طور پہ کمزور بنایا ھے اس اللہ !.. نے ہی اسے نفسیاتی طور پر بہت مظبوط بھی بنایا ہے لہذا عورتوں کو ہر لحاظ سے کمزور سمجھنا یہ مردوں کی غلط فہمی ہے اور ایک عورت کو وہی مقام دینا چاہیے جو ایک مرد اپنے لیے حاصل کرنا چاہتا ہے ۔ ان کی عزت ان کا احترام ایسا ہی ضروری ہے جیسے وہ اپنے لیے دوسروں سے سوچتا ہے #foryoupage❤️❤️ #deeplinespoetry🥀 #viralvideos #
mujy lgta tha k shed bss mhi Yi chezz feel krti hun Yi to right h 💯
2026-09-13 09:09:48
9
와카스 سکون قلب 🫀🫀🫀🫀 :
I'm agree with you ☺️☺️☺️
2026-09-14 05:58:04
1
Ali.khokhar :
smjhta Kon??? [Teary eyed]
2026-09-13 18:05:34
2
Smile😍 :
right right
2026-09-14 17:04:12
1
Sheez Ch :
exactly 💯
2026-09-14 05:27:50
1
❤️انت الحیات ❤️ :
Snd it caption
2026-09-14 16:18:12
1
Saim shaheer :
بالکل درست فرمایا آپ نے جناب ایسی صفات حقیقتاً پائی جاتی ہیں ،نہ ماننے والوں کو بڑی غلط فہمی ہے ،
2026-09-14 16:32:00
1
faqeer :
یہ اپ نے صحیح نہیں لکھا اپ کو غلط فہمی ہے مجھے اس سے اختلاف ھے
2026-09-13 19:14:34
2
Amjad Sabri :
Dil ko behlane ke liye yeh khyal acha hai Galib 😏
2026-09-14 01:10:52
2
Chaudhary Badar :
shi bt ha
2026-09-12 21:45:14
3
Anmol :
bilkul such h
2026-09-13 12:26:50
2
M usman :
bilkul
2026-09-13 04:13:13
3
Rao Rohail :
right
2026-09-13 04:13:16
3
NEEL🎀SHOAIB :
exactly 💯
2026-09-13 07:55:21
2
Royal Graphic Hub 🎨 :
2026-09-13 06:54:51
2
Rab Nawaz :
masoom hy
2026-09-13 10:01:34
2
میرے لئے اللہ ہی کافی ہے :
right
2026-09-13 15:30:02
2
Umme ke Duniya :
💯 right
2026-09-14 03:37:29
1
Oneness :
100%
2026-09-13 07:35:45
2
saima chaudary :
2026-09-14 17:23:57
1
... :
wrong
2026-09-14 06:57:38
0
Rashid Malik :
tabih 2 no ghtia mard urat ko bewaqof bana kr us ki izat kharab kr data ha
2026-09-14 03:40:19
1
ShanG311 :
orat m extra sensor Hai,sucha h....
pr is Ka use usy kesy krna h,ziada tr ort nhe jnti,is liye zda tr,us sy miss use ho jta h...bad m smhj ati h,JB wqt guzr jata h
2026-09-14 08:48:58
1
To see more videos from user @deep.lines018, please go to the Tikwm
homepage.