@_hussi_comrade: ہمارے وزیرستان میں حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں پلیز ہمارے معصوم بچوں ماؤں بہنوں پر رحم کریں ہمیں آمن دے۔ #fyp #hussicomrade #foryoupage @TikTok Pakistan
hi afsos Muslim countri [Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-09-13 02:21:45
1
Rahi🫀Afredey 🦅 :
afssssooooss pukhton qoma 😭
2026-09-13 06:06:42
0
SK.NooRi😎 :
وخ وزیریستان💔😔
2026-09-13 04:29:13
0
❤️🩹𝐒𝐊 𝐖𝐀𝐙𝐈𝐑 1❤️🩹 :
❣️🔥............وخ وزیریستان..........🔥🖤🥺
2026-09-13 02:45:09
4
Yaseen Sagir :
ہے وزیرستان کے لوگو بلوچستان کے لوگوں ہمارے ساتھ ایسے ہی ہوتا ہے ہمیشہ ہمیں ہی تکلیف میں رکھا جاتا ہے ہمیں ہی برباد کیے جاتے ہیں
2026-09-13 03:04:41
1
🏏𝐔م𝐄𝐑 𝐀ل𝐄𝐗🇦🇫🥀 :
Hey allah 😭
2026-09-13 03:20:55
1
Atif Khani :
2026-09-13 01:27:41
3
سم بہ شے خو ٹیم بہ لگی :
ان شاءاللہ وقت آۓ گا
2026-09-13 02:27:21
1
Ismail Shah :
Ku Kay hum begherat hai 💔💔
2026-09-13 06:20:05
0
ibrahim sarhadi11 :
beta ham beghart hain 😳
2026-09-13 04:57:11
0
Fareed ullah :
2026-09-13 04:07:05
0
🧑⚕️ ڈاکٹر 🩺 :
مجھے پہاڑوں میں بنا وہ پرانا گھر بہت پسند ہے، جہاں سب لوگ ایک ساتھ مل کر رہتے ہوں—جیسے ماں باپ، بہن بھائی، چچا چچی، کزنز اور بھتیجے۔ گھر بھرا بھرا اور رونق سے آباد ہو۔
لیکن افسوس کہ اب ایسا نہیں رہا۔ ہم کے پی کے (KPK) والوں کے گھر اب خالی ہو چکے ہیں۔ جن کے ساتھ ہمیں جینا تھا، وہ یا تو بم دھماکوں میں مارے گئے یا انہیں شہید کر دیا گیا۔ وہ باپ، وہ ماں، وہ بھائی... اور ہمارے معصوم بچے، جنہیں دہشت گرد بنا کر مار دیا گیا۔
اب ہمارے گھر خالی پڑے ہیں...🥹🥹
2026-09-13 05:02:23
0
Faqir Muhammad Barki :
افسوس ریاست پاکستان
2026-09-13 04:52:48
0
Zain Mehsud :
یہ پراکسی جنگے ہمارے اوپر مسلط کیا گیا ہے
2026-09-13 04:11:24
0
To see more videos from user @_hussi_comrade, please go to the Tikwm
homepage.