کیسے عجیب لوگ تھے جن کے یہ مشغلہ رہے میرے بھی ساتھ ساتھ تھے غیر سے بھی ملے رہے تو بھی نہ مل سکا ہمیں عمر بھی رائیگاں گئی تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
اور دیکھ لیں دل نا مراد تیرا گواہ بن گیا ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے تجھ سے ملے بچھڑ گئے تجھ سے بچھڑ کے مل گئے ایسی بھی قربتیں رہی ایسے بھی فاصلے رہے۔❤️🩹🥲
2026-09-23 09:39:53
2
Saadiyaofficial :
بُہت کمال
2026-09-12 21:28:59
5
Maira khan :
عجیب درد ہے قربت بھی امتحاں جیسے
کہ اُس سے ایک تعلق ہے فاصلوں کی طرح
2026-09-12 16:34:08
6
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋
🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-09-15 04:35:25
4
❀ محترمہ ❀ :
🌸 تجھ سے ملے، بچھڑ گئے
تجھ سے بچھڑ کے مل گئے
ایسے بھی قربتیں رہیں
ایسے بھی فاصلے رہے
2026-09-12 16:31:21
6
naumansafdar07 :
hyyyyye
2026-09-20 19:08:16
3
Amna Jamil :
کمال ❤️
2026-09-12 16:55:28
5
UmarSahb619 :
توں بھی نہ ملا سکھا ہمیں
عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا
خد سے بڑے گلے رھے
2026-09-20 16:25:33
4
𝓑𝓻𝓸𝓴𝓮𝓷 𝓗𝓮𝓪𝓻𝓽 ♡☹︎ :
😭😭
2026-09-22 02:03:47
3
makky :
کیسے عجیب لوگ تھے ، جن کے یہ مشغلے رہے
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی ملے رہے
🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-09-12 18:16:36
3
Ishqe Lahasil ✨ :
2026-09-13 01:36:18
3
Saadi :
میں زندگی کے اس مقام پہ ہوں کہ زندہ ہوں مگر دل مردہ لیے پھرتا ہوں ۔ یاد آتے ہیں جب وہ پل جب اس نے آخری بار مڑ کر دیکھا ۔اور پھر زندگی میں روز جیتے ہیں اور مرتے ہیں۔ میں وہ ناکام ہوں جو اپنی محبت کا اظہار ہی نہ کر پایا اور پھر ایک روز اسے جانا تھا اور آخری الوداع کہہ آیا ۔اور آج تک اسی اذیت کے ساتھ جیتے جا رہا ہوں 😔
کبھی کسی سے محبت ہو تو اسے بتانا ضرور ورنہ جیتے ہوئے بھی خود کو مردہ پاؤ گے ۔
تمہاری یاد کے چرکوں سے لخت لخت ہے جی
کہ خنجروں سے کسی نے بدن کو قاشا ہے
2026-09-18 18:54:51
3
Sahil Ali :
2026-09-22 21:07:28
1
🍂ح م ا د ❤️🩹🦋 :
تجھے بھی نہ پا سکے، خود کو بھی کھو دیا ہم نے🫠
عشق تیرا تھا، مگر عمر اپنی گنوا دی ہم نے 💔🍂
2026-09-20 05:16:55
2
༺ Khamosh_Alfaaz ♡ خاموش الفاظ :
کچھ لوگوں کے ساتھ ہماری زندگی میں عمر بھر کے لیے نہیں ہوتا وہ جتنے بھی وقت ساتھ رہتے ہیں بیری صاحب یادیں لے جاتی ہیں ان کے جانے کے بعد وہ یادیں بار بار یاد اتی ہیں کبھی مسکراہٹ بن کر تو کبھی انکھوں کی نمی بن گئی سچ کہا ہے کسی نے چھڑ جانے کے بعد کچھ لوگ بے حساب یاد @dark_fairy84اتے ہیں
2026-09-12 16:49:01
4
عمر! :
us ki id ka name bhi yehi tha🙂🤌
2026-09-23 10:30:33
0
🐧𝕻𝖆𝖗𝖉𝖊𝖘𝖎 :
اب تمہیں دیکھتے لگتا تو نہیں ہے لیکن ہم کبھی اُس کو پسندیدہ ہوا لگتے تھے . ❤️🩹
2026-09-12 17:53:15
2
Amna Jamil :
واااہ 👌
2026-09-12 16:55:23
3
𝓗𝓚❤️ :
nice choice
2026-09-13 00:55:26
3
@£O|\|€ :
بتا میں کہاں سے لاوں اتنا صبر کہ.......
تو بات نہ کرے اور مجھے فرق نہ پڑھے
2026-09-17 04:00:06
3
عبداللہ :
کیا بات ہے محترمہ🍂
2026-09-23 18:57:06
0
Khan zada :
Maine who khoya jo Mera tha hi NAHI
magr usne who khoya jo sirf uska hi tha
2026-09-23 22:59:04
0
Leo :
umdaaaaaa 💔💔
2026-09-17 18:00:59
3
Syed Aizaz Gillani :
سچائی سے مامور ہے گرچہ تیرا لہجہ
لیکن تیری نیت سے جڑا کیوں نہیں لگتا
پھرتا ہے اسی شہر میں غیر کے ہمراہ
اب شہر کے لوگوں کو برا کیوں نہیں لگتا
2026-09-13 03:33:13
4
😥Rejected😥 :
[Innocent]خود سے بڑے گلے رہے [Innocent]
2026-09-17 09:49:03
2
To see more videos from user @non.of.ur.business11, please go to the Tikwm
homepage.