@asgharkhan118: #آج غالیگے فٹ بال گراؤنڈ میں مٹہ اور مینگورہ کی ٹیموں کے درمیان ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ میچ مقررہ وقت تک 1-1 گول سے برابر رہا، جس کے بعد فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا۔ پینلٹی میں مٹہ کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرکے میچ اپنے نام کر لیا۔ ⚽🏆 دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، جبکہ شائقینِ فٹ بال نے بھی بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ مٹہ ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد! 👏#pakistan #friends #musafar @!Hellø! Football