@zain_bhatti89: مسئلہ یہ بھی ہے کہ میرے لبوں کو بھی کوئی ہمسفر ملے تیرے بغیر بھی ہم کتنے لوگوں کو خوش رکھ لیتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ دل آج بھی تیرا نام لیتا ہے ہر خوشی میں بھی کوئی درد سا ساتھ لیتا ہے ہم نے ہنسنے کا ہنر سب کو دکھا رکھا ہے اپنے آنسوؤں کو دل میں ہی چھپا رکھا ہے لوگ کہتے ہیں ہم بہت خوش ہیں تیرے بغیر کاش وہ جان سکیں ہم کتنے تنہا ہیں تیرے بغیر اب تو بس یادوں کے سہارے جیتے ہیں ہم اور ہر رات خاموشی میں تیرے لیے روتے ہیں ہم۔💔😭 #sadvibes🥀 #brokenheart💔 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #sadstory #zain_bhatti89