@aalami_manzar_naama: 📢 حافظ نعیم الرحمن جمعیت کے ناظم صاحب کے ذمداریاں بھڑ گئے ہیں لانگ مارچ کی تیاریاں شروع کردیں حافظ نعیم الرحمن نے لیاقت باغ راولپنڈی میں دھرنوں کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ: 20 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان اور جے آئی یوتھ بھرپور شرکت کریں۔ ✊ عوامی حقوق، مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف جدوجہد میں نوجوانوں کا کردار انتہائی اہم ہے۔ 📍 20 ستمبر — اسلام آباد لانگ مارچ 🔥 تیاری مکمل، شرکت بھرپور! #حافظ_نعیم_الرحمن #جماعت_اسلامی #اسلامی_جمعیت_طلبہ #جمعیت_طلبہ_عربیہ #Jआई_یوتھ