@imtiaz.hussain5817: #us ہاتھوں میں جھاڑو لیے یہ کوئی معمولی لوگ نہیں بلکہ ان میں بڑی بڑی شخصیات موجود ہیں کوئی ڈاکٹر ہے، کوئی انجینئر، کوئی پولیس افسر، کوئی آرمی آفیسر تو کوئی وزیر کے عہدے پر فائز ہے لیکن کمال ان کے عہدوں میں نہیں بلکہ اس عاجزی اور سعادت میں ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں میں جارو لیے حرمِ امامِ رضا علیہ السلام کی خدمت کر رہے ہیں دنیا کی بڑی سے بڑی کرسی اور عہدے سے بڑھ کر سعادت یہ ہے کہ انسان امامِ رضا علیہ السلام کے حرم کا جاروب کش بن جائے🧹💚🕌 یہی تو عشقِ رضا ہے جہاں بڑے سے بڑا عہدہ بھی خدمتِ امام علیہ السلام کے سامنے چھوٹا محسوس ہوتا ہے 🌹 ۱)اس گروپ کا بنیادی ھدف تعلیماتِ آلِ محمد ع کو فروغ دینا اور تفرقہ بین المسلمین کی روک و باہمی اتحاد کو قائم رکھنے کی کوشش رکھنا ہے ۲) مزید یہ کہ اس گروپ میں خود کی اصلاح ، مُحاسبہ نفس اور بہتری سے متعلق مواد بھی شیئر کیا جائے گا

والی خرآسان
والی خرآسان
Open In TikTok:
Region: IR
Saturday 12 September 2026 17:34:07 GMT
2186
246
8
32

Music

Download

Comments

saimbangash64
Saim Bangash :
الـتمــــــــاســــــــــں دعـــــــــــا
2026-09-14 04:18:11
0
maya676515
maya :
😭😭😭
2026-09-14 02:33:02
0
sharifeh95
Sharifeh :
🥰🥰🥰
2026-09-13 16:39:10
0
sharifeh95
Sharifeh :
😁😁😁
2026-09-13 16:38:49
0
mahtab.bakhshayes
Mahtab Bakhshayeshi :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-13 13:29:31
0
skan.kk
Öskan Kök :
🥰🥰🥰
2026-09-13 08:52:50
0
mdmamunmamun7326
🅼🅳 🅼🅰🅼🆄🅽 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 18:03:20
0
saimbangash64
Saim Bangash :
السلام علیک یا امام رضا بادشاہ علیہ سلام
2026-09-14 04:18:06
0
To see more videos from user @imtiaz.hussain5817, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About