حُسنِ اخلاق — انسان کی اصل پہچان
کسی کا راز جان کر سینے میں دفن کر دینا امانت ہے۔
غیبت کا موقع ہو تو زبان روک لینا تقویٰ ہے۔
کسی کی غلطی جان کر پردہ رکھنا انسانیت ہے۔
بدلہ لے سکتے ہوں، پھر بھی معاف کر دینا اعلیٰ ظرفی ہے۔
اور کسی کی عزت آپ کی زبان کے رحم و کرم پر ہو تو خاموش رہ جانا بہترین اخلاق ہے۔
کیونکہ حُسنِ اخلاق یہی ہے کہ آپ سے دوسروں کی عزت، راز اور دل محفوظ رہیں۔
2026-09-13 03:53:42
0
Shazia Ali :
🥰🤲🤲🤲🥰🥰
2026-09-13 04:55:23
0
Mano :
🥰🥰🥰
2026-09-13 03:43:47
0
ghazala goywr :
❤️👌
2026-09-12 23:15:44
0
Ahmad Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-12 18:14:44
0
Sattar Bhatti :
🥰🥰🥰
2026-09-13 09:41:06
0
To see more videos from user @rohy245, please go to the Tikwm
homepage.