@waseemsarwar.tilawat: (سورة آل عمران: آیت 144) وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ ۚ أَفَإِنْ مَاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَىٰ أَعْقَابِكُمْ ۚ وَمَنْ يَنْقَلِبْ عَلَىٰ عَقِبَيْهِ فَلَنْ يَضُرَّ اللَّهَ شَيْئًا ۗ وَسَيَجْزِي اللَّهُ الشَّاكِرِينَ اور محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) تو صرف ایک رسول ہیں، ان سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے ہیں۔ تو کیا اگر ان کا انتقال ہو جائے یا وہ شہید کر دیے جائیں تو تم الٹے پاؤں پھر جاؤ گے؟ اور جو الٹے پاؤں پھر جائے گا وہ اللہ کا کچھ نقصان نہیں کرے گا، اور اللہ عنقریب شکر گزاروں کو بدلہ دے گا۔ #QuranRecitation #SurahAlImran #QuranTilawat #IslamicStatus #QuranKareem