@sta..khumar: کچھ لوگ ہمارے لیے نہیں ہوتے، ہم دعائیں کریں یا جادو۔ وہ ہمیں نہیں ملیں گے۔ ان لوگوں کے ملنے کی خواہش کو ترک کر دینا دل مار دیتا ہے۔ اور میں اپنا دل اس امید پر مار رہا ہوں۔۔۔ کہ کبھی نہ کبھی میرا یہ زخم بھر جائے گا۔۔۔ کبھی تو خدا میرے دل کو بھی تندرست کر دے گا💔🥺 #dontunderreviewmyvideo #foryoupage #1millionaudition #tiktok #foryou @anthrophobic6