@jhonvibes0: اگرچہ میری بہت بڑی بڑی خواہشیں ہیں ... زندگی سے : سے بہت کچھ مانگنے کو دل کرتا ہے کئی خواب ہیں، کئی خواہشیں ہیں، ہے، کئی ایسی چیزیں ہیں جنہیں پانے کی تمنا ہے... لیکن مجھے صرف تم مل جاؤ نا، نو پھر میری کسی بھی خواہش کی کوئی اہمیت نہیں رہے گی۔ پھر نہ کسی چیز کی کمی محسوس ہوگی، نہ کسی اور خواب کے پورا ہونے کی طلب رہے گی، کیونکہ تمہارا میرے پاس ہونا میرے لیے ان تمام خواہشوں سے بڑھ کر ہوگا۔ لوگ اپنی خوشیوں کو چیزوں میں تلاش کرتے ہیں، کوئی دولت چاہتا ہے، کوئی شہرت، دولت چاہتا کوئی دنیا کی آسائشیں..... اور میں؟ میں بس تمہارا ساتھ چاہتا ہوں۔ تم ساتھ ہو تو معمولی سا لمحہ بھی زندگی کی سب سے خوبصورت یاد بن جاتا ہے، اور تم نہ ہو تو بڑی سے بڑی خوشی بھی دل کو ادھوری سی لگتی ہے۔ تم میرے لیے صرف ایک خواہش نہیں، تم وہ مکمل جہاں ہو جس کے مل جانے کے بعد باقی سب خواہشیں خود بخود چھوٹی لگنے لگتی ہیں۔ اگر قسمت نے ایک دن میری ساری خواہشیں پوری کرنے کا وعدہ بھی کیا، اور ان میں تمہیں چھوڑ کر سب کچھ دے دیا .... ۔کچھ دے تو بھی میں شاید خوش نہ ہو سکوں۔ کیونکہ مجھے دنیا نہیں چاہیے، مجھے بس تم چاہیے ... مجھے بس تم چاہیے ... تم مل جاؤ تو میرے لیے یہی پوری دنیا ہے_🤌🌸🩵 #fyp

ツ ایلیا ᥫ᭡
ツ ایلیا ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 18:33:57 GMT
21009
1101
20
434

Music

Download

Comments

kingofeveryonehearts
munawar kalru :
bs woh nhi mil.sekta hay Baki sbb apna. hay 🥺
2026-09-13 06:50:26
3
masomdil42
ناول زادی :
caption please 🥺
2026-09-13 01:00:46
1
hijabibeautyqueen1
میں بیٹی امّی عائشہ رض کی❤️ :
اللّٰہ کرے مل جائے @❤️Brنdëd PâخtÕoن❤️
2026-09-13 10:34:30
2
aman.khan.070
🌺خانسار کا سالار💫 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 03:22:19
3
saad.saadi24
❤️❤️❤️💕💕💕 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-13 11:04:20
2
abbakar_471
🌿『𝑺𝒆𝒏𝒔𝒊𝒕𝒊𝒗𝒆 𝑩𝒐𝒚🌿 :
@𝙎𝙚𝙣𝙨𝙞𝙩𝙞𝙫𝙚 𝙜𝙞𝙧𝙡 ✨ 🥺
2026-09-14 14:57:05
2
mr.haris88
꧁乂✰м®ⲏꪋ®ï𝓼✰乂꧂ :
[Pink heart][Pink heart][Pink heart]
2026-09-13 21:11:32
1
arhambadsha3
💫 𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧 𝐀𝐲𝐭𝐚𝐧 💫 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 12:26:56
2
mubshirkhan3495
MubShii Khan 🐰😈🐬 :
🖤🖤🖤
2026-09-13 13:40:02
2
sultanam012
sultanam ❤️ :
🌹🌹🌹
2026-09-13 06:08:04
3
rana_salman444
☆꧁༒ ☬Rajput ☬༒꧂☆ :
💯💯💯
2026-09-13 06:27:15
3
pathansab20
Pathan Shab7788 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-13 09:43:20
2
ranaarslanhameed01
𝐀𝐫𝐬𝐚𝐥 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭 :
تمہیں پتا ہے ہم دونوں سیاہ بخت ہیں جو ایک دوسرے کے علاوہ کسی کے لیے مناسب نہیں اور دکھ کی بات تو یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کا نصیب بھی نہیں ہیں ۔
2026-09-13 03:50:16
4
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About