@dil.bar.khan486: ہم جواب دینا جانتے ہیں، صفائی دینا جانتے ہیں، اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں... مگر بعض رشتے اتنے قیمتی ہوتے ہیں کہ ان کی خاطر ہمیں اپنا غصہ، اپنی وضاحت، اپنا حق سب نگلنا پڑتا ہے۔ اور یقین کریں، بول کر جو تکلیف ہوتی ہے وہ کچھ نہیں... خاموش رہ کر جو تکلیف ہوتی ہے وہ روح تک جاتی ہے۔ پر رشتے نبھانے کے لیے خاموشی اختیار کرنی پڑتی ہے۔ اور یہ خاموشی سب سے زیادہ بولتی ہے۔ 🤍 #fypシ゚viral #viral #creatersearchinsights #unfreezmyaccout #frypgシ