@adnanjiv17l: ياصاحب الزمان ادركني 🥹 میں آپ سے کیا مانگوں ؟ نہ کوئی خواہش ہے نہ دنیا کی طلب بس میرے دعاؤں میں اپنا نام رہنے دیجیے میرے دل میں اپنی محبت دینے دیجیے اور مجھے آن لوگوں میں شامل کرلیجے جو آپ کے ظہورِ کے منتظر ہے #foryoupage #viralvideo #treadingvideo #unfreezemyaccount #treadingsong