@rooh.ka.safar3: باپ وہ درخت ہے جو خود کڑی دھوپ سہر کر اپنے بچوں کو سایہ اور تحفظ دیتا ہے، اور ماں وہ گھنی چھاؤں ہے جہاں پہنچ کر انسان کو دنیا کے تمام دکھوں سے سکون مل جاتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ جب یہ سہارے ہم سے دور ہوتے ہیں یا ڈھلنے لگتے ہیں، تب انسان کو احساس ہوتا ہے کہ بے لوث محبت کرنے والی یہ ہستیاں کتنی انمول تھیں۔ یہ پیڑ گواہی دیتا ہے کہ قربانی دینے والے کبھی بے نام نہیں ہوتے، ان کا سایہ دلوں پر ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ 💔🥀✨ #روح_کا_سفر #والدین #اردو_ادب #اداسی #محبت