@pukhtoonyar933: جس کھڑکی سے دکھ ملا ہو،اُسے بند کرنا سیکھوں ،چاہے اس کے پار کا منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔کیونکہ ہر خوبصورت منظر ہماری نصیب میں سُکون نہیں لاتا،کچھ منظر یادیں دیتے ہیں،کچھ رشتے صرف زخم دیتے ہیں،اور کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ خود کو کسی کے خاطر مسلسل تکلیف میں نہیں رکھنا چاہیے۔ہر خوبصورت چیز کو تھامے رکھنا ضروری نہیں ہوتا لبھی کبھی سکون کیلۓ ایک خوبصورت منظر سے منہ موڑنا پڑتا ہیں۔جو چیز بار بار دل توڑتی ہو، اُس سے فاصلہ اختیار کرنا بے وفائی نہیں خود سے وفا ہے۔!!!!🙌🏻❤️🩹🥹 #poshtoso#poshtosongtion #naturevibes🌿 #creatorsearchinsights #viralcaptionsfortiktok