@urdu_poetry476: مجھ سے منسوب رہو ترکِ تعلق نہ کرو ، ہو سکتا ہے وقت مجھ پر بھی کبھی اچھا آئے🥺#urdu_poetry #foryoypag #fypシ゚viral🖤tiktok #deeplines #sadpoetry

🍁درویش ✍️
🍁درویش ✍️
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 12 September 2026 19:06:36 GMT
84522
7467
72
1311

Music

Download

Comments

chwaseemshahzadto
چوھدری وسیم شہزاد طور 💯 :
ay ga inshallah 👍
2026-09-13 04:22:29
1
darvesh593
Darvesh 55 :
o Bhai ay ga insha'Allah...
2026-09-12 21:04:01
3
ali..broken.soul
🖤 Ali | Broken Soul :
ہمیں تو صرف تمہاری کمی نے توڑا تھا، تم نے تو یادیں بھی ایسی دیں کہ سکون چھین لیا۔
2026-09-13 12:36:43
1
rana.jamshaid190
🆁🅰🅽🅰 🅹🅰🅼🆂🅷🅰🅸🅳 :
kamaal.🥺
2026-09-13 05:24:18
0
alievent
علی Dj فلاورڈیکویشن 💐 :
وقت ایک ایسا استاد ہے جو کسی سے اجازت نہیں لیتا، بس وقت آنے پر سب کچھ سمجھا دیتا ہے۔ انسان چاہے جتنا بھی خود کو مضبوط، اہم یا بے نیاز سمجھ لے، وقت کے سامنے ہر غرور، ہر وہم اور ہر غلط فہمی ایک دن ختم ہو جاتی ہے۔ کبھی ہمیں اپنی حیثیت پر ناز ہوتا ہے، کبھی لوگوں کی توجہ پر، کبھی اپنی طاقت پر اور کبھی اس بات پر کہ کچھ رشتے ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ مگر وقت آہستہ آہستہ سب پردے ہٹا دیتا ہے۔ جو خود کو بہت ضروری سمجھتے ہیں، وہ بھی وقت کے ساتھ غیر ضروری ہو جاتے ہیں، اور جو لمحے کبھی بہت اہم لگتے تھے، وہی ایک دن صرف یاد بن کر رہ جاتے ہیں۔ زندگی کا سب سے بڑا سبق یہی ہے کہ نہ اپنی اہمیت کا غرور کرو، نہ دوسروں کی بے توجہی سے خود کو کم سمجھو۔ کیونکہ وقت کسی کو ہمیشہ ایک مقام پر نہیں رکھتا۔ آج جو اوپر ہے، کل نیچے ہو سکتا ہے، اور آج جو خاموش ہے، کل اس کی خاموشی ہی سب سے بڑا جواب بن سکتی ہے۔ بس وقت پر بھروسہ رکھیں، دل صاف رکھیں اور اپنی قدر خود کرنا سیکھیں۔ کیونکہ وقت سب کا حساب رکھتا ہے… اور آخرکار یہ نشہ اُتار دیتا ہے، وَہم کا بھی اور اَہم کا بھی۔ 🖤✨
2026-09-13 09:08:49
2
zn.bhatti
ZN.Bhatti :
😓😓💯 Ufffff Hayee💯💔💔
2026-09-13 04:06:45
1
ms.anjum93
Ms anjum :
good & raight
2026-09-13 13:13:22
0
zaheer.hussaini4
Zaheer Hussaini :
Go
2026-09-13 13:49:28
0
ilovepalestine.....0
......... :
اہستہ اہستہ سمجھ ارہا ہے کہ اللہ نے کیوں کہا تھا اے بندے میرے سوا تیرا کوئی نہیں
2026-09-13 16:18:21
0
kutabshahiawan89
𝔸𝕨𝕒𝕟 𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖𝕤 𝟠𝟡 :
ترک تعلق کو اک عمر ہوئی ہے ندیم میں اب بھی سوچ رہا ہوں بھول جاؤں اسے
2026-09-13 14:47:15
0
every1sath
Only For You1713 :
دیکھا ہے میں نے اس زمانے کا رواج عشق ۔۔ عام سے خاص اور پھر خاص خاک ۔۔۔۔
2026-09-13 13:14:25
0
saqlainofficial28
saqlain king 333 :
Inshallah
2026-09-13 10:36:36
0
malikshakeel8071
MalikShakeel :
baht khob
2026-09-13 14:12:07
0
silentgirl8337
silent Girl... :
مجھ سے منسوب رہو تر کے تعلق نہ کرو ہو سکتا ہے واہ مجھ پر بھی کبھی اچھا ائے
2026-09-13 12:14:21
2
sumarano0
su :
sai
2026-09-13 13:20:24
0
qamer.gill
Gill#1 :
wah 💯
2026-09-13 01:17:36
0
happy7906
H 💝 B 🌹❣️ :
inshallah 🙏❤️
2026-09-13 09:06:44
0
butt.....064nj
Butt پردیسی💕💕 :
ہائےےے
2026-09-13 09:45:08
0
jiger.22
jiger.22 :
bilkul Sain
2026-09-13 12:59:21
0
awaisjutt5715
Awais Jutt :
کیا بات ہے
2026-09-13 09:56:22
0
maliali2454
M Alli :
inshallah 🙏 zror aye ga
2026-09-13 14:50:26
0
ladlajutt4918
LADLA JUTT 995 :
INSHALLAH ❤️
2026-09-13 04:46:32
0
To see more videos from user @urdu_poetry476, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About