@mohabbat.ka.safar82: اور ہم دل میں راز چھاپ کے رکھتے ہیں ہونٹوں پر مسکان سجا کے رکھتے ہیں یے دنیا تو صرف خوشی میں ساتھ دیتی ہے اس لیے ہم اپنا ہر آنسوں چھپا کر رکھتے ہیں اور جو ہے زندگی کی کتاب ہے یے کتاب بھی کیا کتاب ہے کہیں اک حسین خواب ہے کہیں جان لیوا عذاب ہے اور کہیں کھولیا کہیں پالیا کہیں رولیا کہیں مسکرالیا کہیں رحمتوں کی ہیں بارشیں کہیں کہیں اشنگی بے حساب ہے کہیں چھاو ہے ہیں کہیں دہوپ ہے کہیں اور ہی روپ ہے کہیں چھین لیتی ہے خوشی کہیں مہربان پر حساب #alirazzaMohbbatkasafar#Ishq#ViralVideo#Dard#Mohabbat