@amloveforever08: **Corrected full text:** میں نے جن پر اعتبار کیا ساتھ دیا ان کے منہ سے ایسے جملے سنے کے میرا دل غم سے بھر گیا میرا ظرف ان کی باتوں سے ختم ہو گیا میرے ضمیر نے مجھے ملامت کی اور کہا ان لوگوں کو تم اپنا کہتے آتے ہو؟؟ ❤️🩹🥺 #foryou #like #fyp #sad