سیفٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے جہاز میں بھی ایمرجنسی گیٹ دیا جائے اور ہر بندے کا پیراشوٹ دیا جائے،
ان کو تکلیف ہے کے غریب آدمی لگژری سفر کیوں کر رہا ہے ۔
2026-09-13 08:24:16
148
༄●⃝ 卄丹爪乙丹 ࿐ :
سلیپر بس جب سے آئیں ہیں جہاز کی ڈیمانڈ ختم ہوگئی ہے
اس لئے سلیپر بس پر پابندی عا ئد کردی
2026-09-12 21:37:11
235
rah e rast with m.shoaib :
yea sirf PIA ki demand ko barhany ky leyea inko ban ker rahy hain
2026-09-14 16:03:17
0
Rana Tanni :
جاہلوں کا ٹولہ مسلط ہے پاکستان گورنمنٹ میں خدا غرق کرے
2026-09-13 00:05:25
64
pakistanibossad :
good decision
2026-09-15 09:34:05
0
Aamir khan swati :
good decision
2026-09-14 16:49:33
0
Gujjar..Jii :
🔴👈 عوام کی سیفٹی کی فکر ان کو نہیں لیکن اگر غلا م بھی ایسے عیاشی کریں گے تو فرق کیا ہے۔
🔴اور اگر بندہ سیٹ پر بیٹھا ہو گا تو سیفٹی کی ضرورت نہیں ہو گی؟
2026-09-13 05:40:32
30
𒆜🅰🆉🆁🅾 🅰🅵🅸🆁🅳🅸𒆜 :
ye behtreen bus he Karachi se Peshawar k leye
2026-09-12 21:37:58
39
Hãsäñ bîläl :
یہ لوکل ہیں لاہورمیں تیار ہوئ ہیں ہیں جو اوریجنل کمپنی کی سلیپر ہیں ان ہے نہیں لگی پابندی اور اوریجنل پاکستان میں نا ہونے کے برابرہیں۔۔یہ لوگ کیا کرتے ہیں جو گاڑی زیادہ پرانی ہو جاتی ہے اس کی سیٹیں نکال کے سلیپر بنا دیتےہیں۔سلیپر میں حادثہ ہوتا ہےتو زیادہ جانوں کا نقصان ہوتا ہے کیوں کہ اس میں سیفٹی نہیں ہے۔۔اگر اب اس میں سیٹیں لگائیں واپس تو کوئ بھی سفر نہیں کریگا ان کھٹارہ بسوں میں اس لۓاب یہ لوگ پریشان ہیں
2026-09-12 21:08:02
24
🖤💔 سـلـمـان 🥀 :
good decision
safety first
2026-09-12 22:04:01
3
Fahad Mehmood :
حکومت بالکل ٹھیک کر رہی ہے ہونا بھی چاہیے کیونکہ انسانی جان زیادہ قیمتی ہے ان کا پیسہ نہیں ٹھیک ہے کوئی حفاظتی اقدام نہیں بالکل صحیح
2026-09-13 04:12:52
6
Nisar Khattak :
ہمارے حکمران چاہتے ہی نہیں کہ عوام کو کوئ سہولت ملے
2026-09-13 07:34:26
8
me :
family ka leya bahot acha taa sleeper
2026-09-13 16:04:48
2
Haroon Khalid :
basically ye bus Mafia ka khel h Jo sleeper bus manufacture kerna chahti h Lekin local manufacturer isko sasta bnaa k de raha h
2026-09-13 03:28:01
2
Not_My_Fault :
hum khud Sleepers py safar krty hain.
intahai najaiz amal hai hakomat ka
zalim hakomat hai Koch bhi ho skta hai
2026-09-14 13:25:26
1
R I A Z 🖤 :
اللّٰہ کا شکر ہے یہ گندا بس بند ہوگیا
2026-09-13 17:09:03
2
𓆩Đɍ Łꝋɏⱥł Ҟħⱥꞥ𓆪 💫 :
سلیپر ایک بہترین سروس ہے۔ ارام دہ سفر پرسکون سفر
لیکن ہاں حکومت اور ادارے کبھی سکون سے رہنے کی حق میں نہیں
2026-09-14 12:09:17
1
Farhan Ali Abbasi :
انتہائی خطرناک سواری نہ کوئی سیفٹی اور نہ کوئی ایمرجنسی ایگزیکٹ ہے ادھر اور نہ کوئی سیفٹی بیلٹ ہے خدانخواستہ کسی حادثے کی صورت میں مسافر سیدھا گاڑی سے باہر جا کر گرے گا اور موقع پر یہ ہلاک ہو جائے گا اس کا حل یہ ہے کہ اس پہ کچھ تبدیلیاں کی جائیں جو مسافر کے لیے محفوظ ہوں ورنہ فورا اس کو بند کر دیا جائے
2026-09-13 08:11:47
1
Gul Sher Khan Taraka :
@༄●⃝ 卄丹爪乙丹 ࿐:سلیپر بس جب سے آئیں ہیں جہاز کی ڈیمانڈ ختم ہوگئی ہے
اس لئے سلیپر بس پر پابندی عا ئد کردی
2026-09-13 14:34:15
3
Imran Shaikh :
5000 logo ko berozgar karna acha he 50000 hazar logo ki zindagi se Bhar kar nahe
2026-09-12 22:56:43
4
Shehzadi 804 :
جو سیٹ والی گاڑی ہوتی ہے اس میں ایمرجنسی ایگزیکٹ کہاں پر ہیں اور گزرگاہ کتنی ہے
2026-09-15 15:43:46
1
Engr_Imran ✅ :
Very bad decision by the government. instead of banning them, help them install safety equipment in these buses.
2026-09-13 12:35:02
1
Nabirafahad :
Sleeper bus bht achi hai❤️
2026-09-13 02:16:58
3
Ateeq Khan Shinwari :
hokomat sirf taklif de rahi he awaam ko. koi achi khabar ya koi Acha kaam ki koi tawaqa nahi he.
2026-09-12 22:54:55
4
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.