yr jho b ata hai wo kehta Mera direct subject nhi hai to iska answer Kon degha humien
2026-09-13 08:22:06
0
Amir Yaseen34 :
patrol 250 kro milk bharr main jaey ayeshyn khatm hogi humain essy koi matlb nai
2026-09-13 01:53:53
0
jahanzaib mukhtar :
gari new ly lo jahaz new ly lo Apne lye bahir k tours kro ...in k lye ye sb kch zaroori hy awaam k lye koi relief ni hy apni Shahi karchay Kam krin na
2026-09-13 08:10:37
0
Dr Obaidullah Afridi☢️🩺 :
سارے چور بیٹھے ہے 😂
2026-09-12 22:05:20
30
Muhammad Taimoor Dan :
فوج ان کو کیوں نہیں پوچھتی صدر وزیراعظم وزیر اعلیٰ سب اپنی مرضی اور ملک کو لوٹ رھے ھے
2026-09-13 06:37:32
10
Gladiator :
qasur inka toh hai hi sath in k handlers ka zayada hai
2026-09-13 12:26:26
0
Q :
Pakistanis paying mountain of taxes for these people to buy private jets, Mercedes cars and lavish lifestyle.
2026-09-13 08:21:06
0
Abdul Rehman :
:بنگلہ دیش میں ووٹ سے حکومت ائی ہے اور جہاں سارے چور ڈاکو اکٹھے کر کے ایک جگہ بٹھائے گئے ہیں😭
2026-09-13 03:09:18
12
sohail Alam :
credit goes to company
2026-09-13 10:43:54
1
Aamir Waqar :
یہ صرف لوٹ مار کرنے آئے ہیں جب تک عوام سڑکوں پر نہ آئے یہ سلسلہ چلتا رہے گا
2026-09-13 04:14:38
6
FaiصL aWaن :
fauj khud loot rhi ha wo kisi ko Kiya pochy ge sub milay hoe hn chor
2026-09-13 08:27:58
1
SK..ᴘᴀᴛʜᴀɴ💫💥🇦🇪🇵🇰 :
Great Zubair Sir..✌️✌️
2026-09-13 14:15:05
0
user Sohail Shah :
عوام ن لیگ کی priority ہیں ہی نہیں کیونکہ انکو پتہ ہے کہ عوام ان کے ساتھ نہیں ہیں۔ کیونک fair الیکشن کی صورت میں ان کی حکومت بننی ہی نہیں اسی لیئے یہ طاقتور حلقوں کو ہی facilitate کر رہے ہیں۔ تا کہ ان کی مدد سے وہ ایک بار پھر اگلا الیکشن manipulate کر وا کر پھر حکومت بنا لیں۔
2026-09-13 07:04:56
2
Ezan Baig :
media bh bika hua journalist bh bika hua
2026-09-13 06:21:20
2
Ijaz Rehman Ayub :
ایک لاکھ بیرل پٹرول تو پاکستان خود پیدا کرتا ہے جس میں 41 ہزار بیرل کے پی کے خیبر پختون خواہ سے نکلتا ہے لیکن ان اشرافیہ جو سسٹم اس نظام میں اس حکومت میں بیٹھے ہوئے ہیں یہ ان کے لیے کمانے کے لیے ایک اسان ذریعہ ہے بجلی اور پٹرول
2026-09-13 05:17:48
2
Amin bégãñä🤔 :
wazir e Azam chor hai
2026-09-12 21:59:28
1
🕊️Mir Shayan Ali❤️🔥 :
عمران خان نے کرونا کے دوران سبسڈی دے کر پٹرول کو سستا رکھا
اور یہ لوگ سبسڈی تو کیا دینی تھی لیوی بڑھا دی ہے۔
2026-09-13 04:31:26
2
M.Sohail Khan :
بنگلہ دیش اور انڈیا ملک ہے اور پاکستان ملک نہیں زمین پر لوگوں کا ہجوم ہیں
2026-09-13 12:19:31
0
ابوبکر :
میڈم جی ان جیسے لوگوں کو نہ بلایا کریں پروگرام میں۔۔
جب یھی لوگ اپوزیشن میں ھوتے ھیں تب کی باتیں ان کو سنایا کریں
جو باتیں یہ اپوزیشن میں ھوتے ھیں تب کرتے ھیں۔۔
2026-09-12 23:22:42
1
Rana Naro 804 only :
ماریہ بی بی یہ تم کو پاپولر لگ رہا ہے کہ صرف ایک کو ائیڈنٹیفائی ہو رہا ہے ادھر پاکستان کے اندر اگر اپ گرنے بیٹھ جائیں تو ہزاروں چیزیں ایسی ہیں جو عوام کا پیسہ ضائع ہو رہا ہے بس ایک ایک کر کے میڈیا پہ اشتہار ایک بیوروکریسی کو بہت ساری لگژری گاڑیاں ایک ابھی وہ ایونٹ کے لیے جو 6 ارب دو ارب کی گاڑیاں وہ علیحدہ کوئی ایک چیز ہے
2026-09-13 11:25:19
0
Rk :
Es waqt loot mar group ayashi kr raha he
2026-09-13 13:44:25
0
Shaikh Ahmed :
اور اس گورنمنٹ کا جنازہ پوری طرح سے نکل چکا ہے اور یہ پوری طرح سے ناکام ہو چکے ہیں
2026-09-13 12:20:58
0
Zakria Chaudhry :
ٹھگ حکومت نے جینا حرام کر دیا ہے ہمارا ۔۔خود عیش کوشی میں مصروف ہیں اور عوام کے متعلق اتنی منفی سوچ رکھنے والے حکمران کیسے ہو سکتے ہیں
2026-09-13 11:30:23
0
Rana Naro 804 only :
سبسڈی نہ دیں کم از کم ٹیکس کم کریں
2026-09-13 11:27:20
0
Niaz Ahmad :
Jo jahaz London Me chall Raha hai Wo Awam Ke petrol Ke Payse Se Hn
2026-09-13 11:52:20
0
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.