@shahidezan0: جسے تمہارے بغیر خوش رہنا آ گیا، اُسے اپنی محبت کا قرض مت دو۔ رشتے مانگنے سے نہیں، دل سے نبھائے جاتے ہیں، اور جو دل سے دور ہو جائے، اُسے آوازیں دے کر واپس نہیں لایا جاتا۔ محبت کا مطلب یہ نہیں کہ کسی کے قدموں میں خود کو بھلا دو، کبھی کبھی سچی محبت یہی ہے کہ خاموشی سے پیچھے ہٹ جاؤ، اور اُس شخص کو خوش رہنے دو جس کی خوشی میں اب تم شامل نہیں۔ کچھ لوگ دل میں رہتے ہیں، قسمت میں نہیں… اور کچھ محبتیں عمر بھر رہتی ہیں، مگر رشتے کی شکل میں نہیں

★Ezan ᭄꧁࿐✰𝑺𝒉︎︎︎𝒂𝒉𝒊𝒅✰-࿐꧂★
★Ezan ᭄꧁࿐✰𝑺𝒉︎︎︎𝒂𝒉𝒊𝒅✰-࿐꧂★
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 20:00:25 GMT
3216
160
3
49

Music

Download

Comments

nikkacheena7
Kami 👉 جند A 💞 :
nice 👍🙂
2026-09-16 13:58:33
1
jafarleocom
USMAN kHAN 112211 :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-09-12 21:23:59
1
To see more videos from user @shahidezan0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About