@muhammad.asim9932: جنید اکبر خان انہوں نے آج ایک اہم ترین اعلان کیا ہے اور یہ بات بنیادی طور پر انہوں نے ایک ٹی وی چینل کے اوپر کی ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی ہوں یا میں ہوں یا تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما ہو اگر ان کو نااہل کر دیا جائے گا تو یہ تحریک نہیں رکے گی پاکستان تحریک انصاف کا ہر کارکن کی قیادت کرنے مزاحمت کرنے اور احتجاج کو آگے بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے یہ کسی ایک شخص کی تحریک نہیں ہے یہ ایک نظریہ کی جنگ ہے مزید سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰✊️💯✌️🚨🛑‼️🔥 #جنید_اکبر_خان #27_ستمبر_فائنل_کال_لانگ_مارچ #عہدوفا_27ستمبر #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا #tiktokhelpfulpostcampaign