@leci0227: #dress #dresses #daster #outfit #outfitinspo

Baba fans
Baba fans
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 13 September 2026 01:48:02 GMT
14441
53
2
5

Music

Download

Comments

hery8463
hery :
62 mb
2026-09-30 10:30:08
0
To see more videos from user @leci0227, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

⚠️ اہم اطلاع برائے تمام دوستوں اور فالوورز  آپ تمام لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میرے نام اور میری شناخت کا استعمال کرتے ہوئے مختلف جعلی (Fake) اکاؤنٹس بنائے جا رہے ہیں۔ ان اکاؤنٹس کے ذریعے مختلف لوگوں کو میسجز کیے جاتے ہیں اور شادی کی پیشکش، ان باکس میں رابطہ کرنے یا دیگر غیر اخلاقی اور مشکوک باتیں کی جاتی ہیں۔ خصوصاً وہ تمام اکاؤنٹس جن پر ڈاکٹر زیشان، ڈاکٹر ایشان یا ڈاکٹر زیشان الحق کے نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھا ہوا ہے، اگر وہ میرے آفیشل اکاؤنٹس نہیں ہیں تو وہ جعلی ہیں۔ ان اکاؤنٹس پر دیے گئے رابطہ نمبرز بھی میرے نہیں ہیں۔ ⚠️ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ: ایسے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے آنے والے کسی بھی میسج کا جواب نہ دیں۔ کسی بھی نامعلوم شخص کو اپنا ذاتی نمبر، تصاویر یا ویڈیوز ہرگز نہ بھیجیں۔ کسی کے ساتھ ان باکس میں غیر ضروری گفتگو نہ کریں۔ کسی بھی شخص کو پیسے یا کسی قسم کی مالی مدد ہرگز نہ دیں۔ ایسے اکاؤنٹس کو فوری طور پر رپورٹ اور بلاک کریں۔ یہ تمام اکاؤنٹس میری شناخت کا غلط استعمال کر رہے ہیں اور لوگوں کو دھوکہ دینے اور فراڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میرا ان تمام جعلی اکاؤنٹس، ان کی سرگرمیوں اور ان کے ذریعے کیے جانے والے کسی بھی قسم کے فراڈ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی شخص میرے نام یا تصویر کا استعمال کرتے ہوئے آپ سے رابطہ کرتا ہے تو براہِ کرم پہلے اس کی تصدیق کریں۔ ایسے کسی بھی شخص کے ساتھ ہونے والے لین دین یا فراڈ کی ذمہ داری میری نہیں ہوگی۔ یہ پیغام عوامی آگاہی کے لیے جاری کیا جا رہا ہے تاکہ آپ سب ایسے فراڈیوں سے محفوظ رہیں۔ میری آپ تمام دوستوں، فالوورز اور جاننے والوں سے درخواست ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی ان جعل سازوں سے محفوظ رہ سکیں۔  شکریہ ❤️ #scamealert #awrnessvideo #Shan💖 #tiktokfamily🥰 #unfrezzmyaccount

About