@lkhani05: ایسا لگتا ہے جیسے میرے اندر دو لوگ ہیں،ان میں سے ایک پوری دنیا دیکھنا چاہتا ھے اور دوسرا اپنا کمرہ نہیں چھوڑنا چاہتا ۔۔ #deepsayingsaboutlife #foreyoupage #jwand #mena #rorwali
مجھے پہاڑوں میں بنا وہ پرانا گھر بہت پسند ہے، جہاں سب لوگ ایک ساتھ مل کر رہتے ہوں—جیسے ماں باپ، بہن بھائی، چچا چچی، کزنز اور بھتیجے۔ گھر بھرا بھرا اور رونق سے آباد ہو۔
لیکن افسوس کہ اب ایسا نہیں رہا۔ ہم کے پی کے (KPK) والوں کے گھر اب خالی ہو چکے ہیں۔ جن کے ساتھ ہمیں جینا تھا، وہ یا تو بم دھماکوں میں مارے گئے یا انہیں شہید کر دیا گیا۔ وہ باپ، وہ ماں، وہ بھائی... اور ہمارے معصوم بچے، جنہیں دہشت گرد بنا کر مار دیا گیا۔
اب ہمارے گھر خالی پڑے ہیں...🥹🥹
2026-09-13 04:18:34
1
🌸Z A R G O O🌸 :
Caption plx
2026-09-13 02:31:06
0
khan 9965 :
zama da zra khabara🥺
2026-09-13 03:18:13
1
Reحan یوسفزائی :
♥️♥️♥️
2026-09-13 19:16:56
0
🐰BrAنD 🦢 B💣Y🐰 :
🥹
2026-09-13 01:49:39
1
Umar Afridi :
🥰🥰🥰
2026-09-13 07:47:30
1
To see more videos from user @lkhani05, please go to the Tikwm
homepage.