@adeelwhite4: اگر طبلہ بجانے والے کے ہاتھ سے تمہیں اللہ مل رہا ہے تو وہی ہاتھ تھام لو۔.. اگر گانا گانے والے کی آواز میں تمہیں اللہ کی پہچان مل رہی ہے تو وہی صدا قبول کر لو۔۔۔۔ اگر پینٹ کوٹ پہننے والے کے سینے میں تمہیں اللہ کی محبت دھڑکتی سنائی دے تو وہیں سر رکھ دو۔۔۔ اور اگر راستہ صاف کرنے والا تمہارے دل کا راستہ بھی صاف کر دے اور وہاں تمہیں اللہ مل جائے تو قسمِ خدا کی… وہی تمہارا مرشد ہے وہی تمہارا راستہ ہے۔ *میں تمہیں یہ نہیں کہتا کہ کہاں دیکھو میں تمہیں یہ کہتا ہوں کہ کیا مل رہا ہے یہ دیکھو۔* کیونکہ اللہ جگہ، لباس، آواز اور شکل کا محتاج نہیں۔اللہ تو دل کی کیفیت دیکھتا ہے اور جس دل میں وہ خود اتر آئے۔۔ وہ دل ہی خانہ کعبہ ہو جاتا ہے.. *تم اپنی عقل کا پیمانہ استعمال مت کرنا... یعنی اگر تمہارا دل گواہی دے رہا ہے کہ یہاں اللہ ہے اللہ کی محبت مل رہی ہے تو پھر اپنی عقل کے گھوڑے سے یہ مت دیکھنا اس کی داڑھی کتنی ہے داڑھی رکھی ہے کہ نہیں شلوار کدھر تک ہے ہاتھ کہاں باندھتا ہے سر پر ٹوپی ہے کہ نہیں ہے کس حال میں ہے کسی چیز کو چھوڑنا اگر اللہ کی طرف لے کے جا رہا ہے اللہ کی محبت پیدا ہو رہی ہے تو بے فکر ہو کے چل پڑنا اور اگر۔۔۔۔۔ *کوئی ہوا میں اڈے کرامت دکھائے دل کے حال بتائے تمہارے فیوچر کو بتائے اور اللہ سے ڈرائے گا اللہ سے دور کر دے یا اللہ کو چھوڑ کے اپنی طرف متوجہ کر لے اپنی محبت دے تو اس بندے سے دور ہی رہنا چاہے داڑھی میں ہو چاہے بڑے جبے شبے پہنے ہوں چاہے ہاتھ میں تسبیح سر پر ٹوپی ہو محراب ہو اس سے دور بھاگنا۔۔۔۔۔ ڈرانے والے تمہیں ہمیشہ ڈراتے رہیں گے: دوزخ سے، عذاب سے، حساب سے… مگر سن لو! اللہ ڈر سے نہیں ملتا۔ *اللہ تو محبت سے ملتا ہےعشق سے ملتا ہےخود کو مٹا دینے سے ملتا ہے۔* جب تمہاری نیکیوں کی طلب بھی ختم ہو جائے،جب اجر، ثواب، جنت اور دوزخ کا سودا بھی چھوٹ جائے... اور تم صرف یہ کہو: “یا اللہ! مجھے تو بس تُو چاہیے” تو سمجھ لینا… وہیں سے ملاقات شروع ہو گئی۔ دوزخ سے ڈر کر جنت کے سوداگر کیا جانیں کہ اللہ کیسے ملتا ہے؟ اللہ تو انہیں ملتا ہے جو حساب چھوڑ کر عاشق بن جاتے ہیں جو خوف چھوڑ کر فقیر ہو جاتے ہیں جو دعوے چھوڑ کر محبت میں ڈوب جاتے ہیں۔ میں یہی کہتا ہوں۔۔۔ کہیں سے بھی اگر اللہ مل رہا ہے تو لے لو…

monster
monster
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 12 September 2026 23:12:02 GMT
18182
2406
117
280

Music

Download

Comments

amina.shaukat7
Amina Shaukat :
@Amina Shaukat:محبت مشق ہے۔۔ہوجاے تو عشق ہے ملے تو مست ہے۔۔نہ ملے تو رقص ہے
2026-09-14 18:44:46
11
shanijatt506
شانی ڈھلوں :
حق صابر سچ صابر
2026-10-05 06:51:52
1
saeedjaan108
Jaan Sofa Furniture Collection :
بہت خوب
2026-09-13 07:50:39
1
zafar.iqbal9132
Zafar Iqbal :
💕صلى الله عليه واله وسلم💕
2026-09-21 08:51:14
2
user998117845
🇵🇰محمد تقی🇸🇦 :
کمال است 🤲
2026-09-22 15:03:18
1
rana.asif5820
Rana Asif :
haq haq baysak
2026-09-19 02:59:54
1
sanibutt98
"منم محوے خیالے او" :
Allah ko talash nhi krna prta wo tmhay talash krta hwa khud ajata hy. Or tmme sama jata hy. Or khayal rhy kay asa bi hta hy kay jb mood me aya ho to انالحق ki sadaa bi lgwa jata hy.
2026-09-15 10:10:16
2
zainsadi786
Zain Ul Abedeen :
2026-10-02 04:20:13
1
hafsabibi472
HAFSA BIBI :
نصرت علی خان کے والد اور چچا گاتے تھے
2026-09-21 08:33:13
1
qasim4042
Qasim :
alfaz ni Hain
2026-09-26 18:55:55
1
habeeb.ur.rehman712
Habeeb ur Rehman :
🙏🙏🙏
2026-09-21 08:17:03
1
ali.ch143.3
Ali Ch.143🇵🇰🇸🇦 :
کمال لاجواب بہت اعلیٰ سلامتی ہو 🥰
2026-09-17 16:22:17
1
love.all132
Love All :
❤️❤️❤️❣️❣️❣️❤️❤️❤️❤️very nice
2026-09-18 17:00:36
1
mudassarkhan.2
mudassar khan sahuka :
2026-09-22 02:31:52
1
malikahmadfarid3
khokhar Faridi :
2026-09-22 03:05:57
1
daiyyandastgir
danu :
ماشاء اللّٰہ کیا خوب فرمایا آپ نے کمال 💕
2026-09-19 13:04:59
1
lifewithfeeling
جنید :
بے شک
2026-09-18 04:58:32
1
yasir50827
yasir :
masha allah
2026-09-16 15:31:35
1
m.azam1949
Zain furnitures :
bohot khoob
2026-09-17 05:20:50
1
hanan.ahmad220
Hanan ahmad :
2026-09-17 07:53:24
1
ahsan133ahsan133a
لبیک یا رسول اللہ :
پاک تنہائی روح کی بلندی کی ضمانت ہوتی ہے۔ اس تنہائی میں فاصلے کا وجود مٹ جاتا ہے اور ظاہری آنکھیں بند کرنے کے بعد دل کی باطنی آنکھ وہ وہ مقام کی سیر کرا آتی ہے جو صرف خیال اور تصور کے پردے میں ہی دیکھے جا سکتے ہیں۔ دل کلام کرتا ہے دل ہی وجود کو ختم کر دیتا ہے اور اس وقت روح پر لطائف قدسی پر رحم ، کرم، نوازش، معافی ، امید ، رجوع، سکھ، خوشی ، سکون ، شکر ، اطمینان یہ سب حاصل ہو جاتا ہے۔ لگتا یہ ہے کہ رب کے کرم کے سائے میں بیٹھے ہوں اور وہ کہہ رہا ہو یہی رہوں۔
2026-09-29 09:35:24
2
hasultani51214
⚡ ﻣﻨﻢ ﻏﻼﻡ ﺣﻀﺮﺕ ﺷﺎﻩ ﻧﺠﻒ ⚡ :
2026-09-13 13:09:09
1
palvasha646
palvasha :
send me caption
2026-09-14 09:33:02
1
hafsabibi472
HAFSA BIBI :
یہ قوالی اصل میں فتح علی خان اور مبارک علی خان کی مشہور آئٹم تھی
2026-09-21 08:32:18
1
yaminwato7
❤️wattoo07❤️‍🩹💔🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-09-20 18:00:54
1
To see more videos from user @adeelwhite4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About