@ahmadofficial0555: 🚨 انسانی معدہ: صرف میڈیکل پرپز کے لیے… اور اس چھوٹے سے ٹکڑے پر ہمارے ظلم! 🚨 یہ جو چھوٹی سی تصویر آپ دیکھ رہے ہیں، یہ صرف ایک میڈیکل ڈائیگرام نہیں ہے… یہ ہمارے جسم کا وہ سب سے اہم انجن ہے جس پر ہم صبح، دوپہر، شام، دن رات فاسٹ فوڈ، تیزاب، چائے اور چاولوں کا بے پناہ ظلم ڈھاتے ہیں! اور پھر نتیجہ کیا نکلتا ہے؟ بیماریوں کا ایک ایسا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جو انسان کی زندگی کو اندر ہی اندر دیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے! ❌ جدید ایلوپیتھی کی سب سے بڑی ناکامی! جدید میڈیکل سائنس اور ایلوپیتھی طریقہ علاج معدے کے اندر کیمرہ (Endoscopy) تو لے گئے، لیکن افسوس! وہ آج تک معدے کے اصل امراض اور جگر کے گہرے تعلق کو سمجھ ہی نہیں سکے۔ وہ عارضی طور پر گولیوں سے علامات کو دباتے ہیں، جس سے معدے کی جھلی اور اندرونی انجماد مزید بڑھ جاتا ہے! 🔥 منہ سے بدبو؟ سینے میں جلن؟ قبض؟ ہاتھ پاؤں جلتے ہیں؟ خبردار! یہ سب صرف علامات ہیں… مسئلہ کہیں اور ہے! جب جسم میں سوداوی مادہ (تیزابیت، خشکی اور شدید سردی) حد سے زیادہ بڑھ جائے، تو جگر اور غدد (Glands) بالکل سست ہو جاتے ہیں اور انسان بیماریوں کا گریڈ اسٹیشن بن جاتا ہے: جب فیٹی لیور ہو جاتا ہے: تو جگر میں زہریلا، خراب مواد جمع ہونے لگتا ہے، اور وہی مواد اندر سڑ کر منہ کی بدبو، سینے کی جلن، تبخیر، شدید اپھارہ اور دائمی سُستی پیدا کرتا ہے۔ جب جگر کی طاقت کمزور پڑ جائے: تو نہ انتڑ یاں صحیح کام کرتی ہیں، نہ فضلہ صحیح طرح نکلتا ہے، نہ پیٹ صاف ہوتا ہے… بس اندر ہی اندر زہر جمع ہوتا رہتا ہے اور مہروں کا درد، عرق النساء، پٹھوں کا کھچاؤ اور ہاتھوں پیروں کا سن پن شروع ہو جاتا ہے! ⚠️ وقت کا دھارا بدلنے سے پہلے خبردار ہو جائیں! اگر آپ کو… 🛑 منہ سے بدبو یا بدہضمی ہے 🛑 پرانی اور دائمی قبض ہے 🛑 پیٹ میں گیس اور ابھارہ رہتا ہے 🛑 ہر وقت جسمانی تھکن اور اداسی رہتی ہے 🛑 یا ہاتھ پاؤں میں جلن و سن پن محسوس ہوتا ہے… تو ابھی الرٹ ہو جائیں! کیونکہ جگر کی یہ سردی اور سستی اگر فیٹی لیور سے فائبروسِس میں بدلی… اور فائبروسِس اگر سیروسِس میں بدل گیا… تو جگر کا فیل ہونا، پیٹ میں پانی بھرنا، یہاں تک کہ کینسر تک نوبت آ سکتی ہے اور انسان زندگی کے آخری مراحل کی طرف چلا جاتا ہے! اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین