@faiz.rasool6356: دل چاہتا ہے جب مروں تو میرے بیٹے بیٹیاں میری میت کو ہاتھ بھی نہ لگائیں۔۔ائیرپورٹ کی لیڈی انسپکٹر سسرال میں تھانیدارنی بن گئی ، بوڑھی ساس کو دھکے دے کر گھر سے نکال دیا ۔۔۔۔۔ اس بوڑھی خاتون کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں ، دونوں بیٹے والد کے بنائے عالیشان گھر میں رہتے ہیں اور اچھی نوکریاں کرتے ہیں ۔ خاوند کے انتقال کے بعد بھی زندگی اچھی گزر رہی تھی مگر پھر اس خاتون نے اپنے بیٹوں کو بیاہ دیا ، بڑی بہو ائیرپورٹ پر انسپکٹر تھی ۔ چند ماہ تو ادب آداب میں گزرے پھر بات بات پر لڑائی جھگڑے ، بزرگ خاتون کے بقول بہو نے میرا گھر اجاڑ دیا مجھے اپنے ہی گھر سے نکال دیا ۔ بہو غصے میں آتی تو کہتی دفع ہو جاؤ اس گھر سے اور ہمیں سکون سے رہنے دو ۔۔۔۔ بیٹا بھی نکما نکلا ، رن مریدی میں اتنا گرا کہ ماں کا خیال نہ کیا اور بیوی کو ایک لفظ بھی نہ کہا ۔۔۔ کئی ماہ قبل گھر سے ڈنڈے کے ساتھ نکالی جانیوالی یہ خاتون اب لاہور کے ایک اولڈ ہوم میں سر چھپائے بیٹھی ہے ،۔ خاتون کا کہنا ہے اپنے گھر میں عزت نہ ملی ، خون کے رشتے مٹی میں مل گئے مگر غیروں نے اپنوں سے زیادہ احترام اور محبت دی ہے ۔ افسوس اس بات کا ہے کہ بیٹے نہ لینے آئے اور نہ ایک بار ملنے ہی آئے ۔۔۔ دل چاہتا ہے جب مروں تو میرے بیٹے بیٹیاں میری میت کو ہاتھ بھی نہ لگائیں #madigitalhazara
ماں جی آپ ۔میری ماں بن جاو میری ماں نہیں ے میں آپ کی خدمت کر و گی میں کراچی سے ہو [Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-13 04:16:54
32
azam Ghumman :
haye Allah g phr bi loog bety he mangty hai wo bi betyo ky samny mary bi do bety hai Allah g inko nek bna dena plz sb bolo Ameen Ameen Ameen
2026-09-13 02:42:14
2
masoom Jani 😌 :
bdnseeb hoty ha Jo maa bap ki qdar nahi krty😭😭😭
2026-09-13 04:47:33
3
Saima Khan🫀💕❤️💕❤️🩹 :
mery pass a jayn mn b akeli hon muje Maa mil Jay gi
2026-09-13 05:08:00
4
HayaRao21 :
toba toba mara Allah hadyat Dy sab ko
2026-09-13 08:02:56
15
silent :
I love you maa g[Crying][Crying]
2026-09-13 04:33:15
2
San's world ❣️ :
mere pass aaien maa g🥹😭
2026-09-13 04:51:18
5
M usman :
😭😭😭 مکافات عمل ضرور ہو گا
2026-09-13 02:24:51
36
M Amir976 :
address send
2026-09-13 09:21:27
1
koi kse da ni :
mere pas aje maaa😭
2026-09-13 02:21:34
14
love girl :
hyy afsos
apni jannat ko nikaal dia Ghar sy
2026-09-13 02:21:51
44
Rabia Khurshid :
Allah
2026-09-13 06:29:53
9
ỉ ꫝꪖᡶꫀ ꪶꪮꪜꫀ😡 :
oho SB ulaad hi na farmaan ho Gai😭🙏
2026-09-13 04:13:45
10
zara :
Very sad
2026-09-13 04:33:42
1
Meesum Abbas :
buhat afsos ke bat hea
2026-09-13 03:36:45
8
Muhammad Sardar Ali :
پتہ نہیں اس ماں جی کو اولاد نے کتنے دُکھ دیے ہوں گے ورنہ ماں جیسی ہستی ایسی وصیت نہیں کرتی
2026-09-13 04:15:38
13
رحمت اللہ کورائ :
استغفار اللہ
2026-09-13 01:34:30
6
muqeem gondal :
😭😭😭😭allha pak hdyat da. asi olad ko
2026-09-13 04:44:39
6
Adil Gujjar :
bry Afsos ki bat ha jin ki maa nai ha un sy pocho Afsos sad afsos
2026-09-13 02:24:26
7
Sohail Khan :
masdky jho mami gee🥹🥹🥹
2026-09-13 04:50:52
5
⚔️Amir Baloch🔥 :
ہم سے پوچہو ماں کیا ہوتی ہے ماں نہیں ہے ہماری لیکن آج بی پشتاوا ہرمے ماں کی خدمت ن کر سکے دنیا دیکھ لی ماں سے زیادہ انسان کو کوی نہیں پیار کر سکتا 😭😭😭ماں کی قدر کرو یار الللا کا واستا ہے ان کے باد دنیا ویران ہو جاتی ہے
2026-09-13 07:38:01
12
ملک زادی :
مجھے . میری . ما . بہت . یاد . اتی ہے . . 😭😭😭😭
2026-09-13 04:47:34
6
Ch Najaf :
Boht Afsoos wali bt h
😭😭
2026-09-13 04:43:06
3
Toxic Girl :
@allah pak hdayt dy
2026-09-13 04:35:04
2
To see more videos from user @faiz.rasool6356, please go to the Tikwm
homepage.