@adv.akhtarkhan.pti: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا عمران ٹائیگرز کے نام پرانا پیغام "میں اپنے سارے ٹائگرز، عمران ٹائگرز، آج آپ سب کو پیغام دے رہا ہوں کہ ہماری ایک فیصلہ کن ملک کے اندر حقیقی آزادی کی مارچ ہونے والی ہے۔جس میں ہم نے یہ جو بیرونی ملک سازش کے تحت ہمارے اوپر جرائم پیشہ لوگوں کو مسلط کیا گیا ہے، ہم نے ان سے اپنے آپ کو آزاد کرنا ہے" 27 ستمبر — کپتان کی کال، قوم کا عزم!
اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے اللہ فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے رب موسیٰ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والے رب العالمین ہماری بے بسی ختم فرما اور ہمیں اور ہمارے خان کو مشکلات سےنجات دلا
2026-09-14 11:00:14
1
irfan_king102 :
Former Prime Minister of Pakistan Reh chuka Hy Orr Sadgi K vaskit pe Daag Lagy Huy hen😮
2026-09-13 13:57:48
4
shoaib afridi :
hay hay Meri jaan
2026-09-13 07:52:27
2
💕 S A B I R_W A Z I R 💕 :
wmNk
2026-09-13 14:50:34
1
Israr ABBAS :
in Sha Allah
2026-09-13 09:03:01
1
Afsar khan kalilar 804 :
ok
2026-09-13 08:52:18
1
IMRAN KHAN KA SPOTTER :
I miss you Imran Khan 🥺
2026-09-13 15:45:34
1
To see more videos from user @adv.akhtarkhan.pti, please go to the Tikwm
homepage.