@merypastumho66: مرد کبھی دوسرا مرد برداشت نہیں کرتا ، مگر میرا ظرف دیکھ میں نے وہ بھی کیا پسندیدہ شحض کا محبت سے دل بھر جانا جب عورت کی محبت ختم ہونا شروع ہوتی ہے تو سب سے پہلے اس کا لہجہ بدلتا ہے۔ پھر اس کے بات کرنے کا انداز، پھر وقت، پھر توجہ، اور آخر میں وہی شخص بدل جاتا ہے جو کبھی تمہاری خاموشی میں چھپا درد بھی سمجھ لیا کرتی تھی، وہی ایک دن تمہاری خاموشی ہی نہیں سمجھتی۔ تم ہر بار سوچتے ہو شاید وہ ناراض ہے، شاید وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ مگر حقیقت یہ ہوتی ہے کہ محبت جا چکی ہوتی ہے، صرف رشتہ باقی رہ جاتا ہے۔ اور مرد کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ وہ عورت کے آخری لمحے تک محبت دیتا رہتا ہے جو دل سے پہلے سے ہی نکال چکی ہوتی ہے سیاہ بخت 🖤