@sdrmalik.syed.jamal: ایکم خیل میرعلی — خدمت، اتفاق اور شفافیت کی خوبصورت مثال 🤝 حدمت حلق کا دوسرا نام حافظ عین اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ💞🤲 شنا لگاڈ خور (نالہ) کا سیلاب سے متاثرہ فرش CNGPL کے تعاون سے بحال کر دیا گیا۔ اس منصوبے میں حافظ عین اللہ صاحب، صدر ملک رقیب گل، ملک نور دراز اور قوم کے دیگر معزز مشران نے اہم کردار ادا کیا۔ حافظ عین اللہ صاحب نے کام کی تکمیل کے بعد قوم کے سامنے فنڈز اور اخراجات کی مکمل تفصیل پیش کی، جو امانت داری، شفافیت اور قوم کے اعتماد کی بہترین مثال ہے۔ تمام ذمہ داران اور معزز مشران کا تہہ دل سے شکریہ۔ 🤝 اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲