@imrankhanarmy01: شیر افضل صاحب صرف اتنا بتا دیں کہ “وہ کون تھے” جنہوں نے اس پٹیشن کی پلاننگ کروائی؟ شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کو وزیر اعلٰی کے عہدے سے ہٹا کر گنڈاپور کو دوبارہ وزیر اعلی لگانے کی جو درخواست دی اس میں مروت صاحب فرماتے ہیں کہ عمران خان "سزا یافتہ" ہیں، وہ کیسے صوبے کا سربراہ بدلوا سکتے ہیں؟ شیر افضل مروت کو اقتدار "عمران خان" کے نام پر ملا لیکن اس پر انہیں کوئی اعتراض نہیں۔ اور عدالت نے بھی 14 ستمبر کو سہیل آفریدی کی نااہلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ کیسے کیسے مہرے بےنقاب ہو رہے ہیں PTI لانگ مارچ روکنے کیلئے۔#ptiarmy1🔥 #foryoupge #imrankhan #released #foryou